All deleted tweets from politicians

Hina Butt (pakistan) tweeted :

28مئی کو نواز شریف نے پانچ ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کو دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت بنایا میاں نواز شریف نے امریکہ کی اربوں ڈالر کی آفر کو مسترد کیا یوم تکبیر کے موقعہ پر نواز شریف اور ایٹم بم بنانے والے سائنسدانوں کو حکومتی سطح پر خراج تحسین پیش کیا جائے https://t.co/7lOT8BoMFd

Hina Butt (pakistan) tweeted :

28مئی 1998یوم تکبیر وہ تاریخی دن تھا جب نواز شریف نے پانچ ایٹمی دھماکے کرکے بھارت کی برتری کا غرور خاک میں ملادیا اس کے ساتھ ہی پاکستان ایٹمی قوت رکھنے والا دنیا کا ساتواں اور عالم اسلام کا پہلا ملک بن گیا

Hina Butt (pakistan) tweeted :

28مئی یوتکبیر جب پوری قوم کا سر فخر سے نواز شریف نے بلند کردیا اللہ اکبر۔۔۔۔اللہ اکبر۔۔۔۔اللہ اکبر

Hina Butt (pakistan) tweeted :

28مئی کو نواز شریف نے پانچ ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کو دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت بنایا میاں نواز شریف نے امریکہ کی اربوں ڈالر کی آفر کو مسترد کرکے ملکی سلامتی و خود مختاری کو ترجیحی دی https://t.co/5HQAsaPoas