All deleted tweets from politicians

RT @GhoriMuhammed: تحریک انصاف 18ویں ترمیم کی کن شقوں کو اپنے راستے کا کانٹاسمجھتی ہے وہ ہمیں اچھی طرح معلوم ہے, ھم سب سازشوں کو ناکام بنائینگے۔ پی ٹی آئی کو دیوار پہ سارے سچ سامنے لکھے ہوئےدکھائی دے رہے ھیں اب ترجمان بوکھلاھٹ کے شکار ھوکر ایسے بیان دے رھے ھین جن کا نہ سر ھے نہ پیر۔ @SassuiPalijo https://t.co/6K7nfo2BUL

کبھی خان صاحب 18ویں ترمیم کا دفاع کیا کرتے تھے، مگر یو ٹرن لینا نیازی صاحب کی فطرت میں شامل ہے۔۔ https://t.co/4SFb9UqsdB

RT @MediaCellPPP: آج 19 اپریل کو نو برس قبل صدر آصف علی زرداری نے 18ویں آئینی ترمیم کی اس غیرمعمولی دستاویز پر دستخط کیے جس نے 1973 کے آئین کو اصل شکل میں بحال کرکے طاقت کا سرچشمہ عوام کو بنادیا۔ یہ لمحہ تاریخی تھا۔ یہ دن ایک تاریخ ہے۔ https://t.co/enhU2rNe4M

RT @MediaCellPPP: قومی ادارہ برائے امراض قلب دنیا میں دل کا مفت علاج کرنے والا سب سے بڑا ادارہ تب بنا جب 18ویں ترمیم کے بعد اسکے انتظامات سندھ حکومت کی تحویل میں آئے۔ شعبہ صحت میں سندھ حکومت کی بہترین کار گردی نے ون یونٹ کے حامیوں کہ منہ پر تالے ڈال دیے چیئرمین پ پ پ بلاول بھٹو زردای (1/5) https://t.co/ygsP5flLwP

RT @Sameenaqau: RT @Sameenaqau: اسٹیبلشمنٹ 18ویں ترمیم کے تحت ملنے والے حقوق کو چھیننا چاہتی ہے. غیرآئینی اقدامات کے سبب ترمیم پر عملدرآمد ناممکن ہوجائے گا…

Usman Dar (pakistan) tweeted :

18ویں آئینی ترمیم ہماری آئینی ترقی میں ایک انتہائی اہم کردار رکھتی ہے۔ پاکستان کو ایک صحیح وفاقی نظام کے تحت چلانے کے لیے اس کے تحت کیے جانے والے اقدامات ہمارے وفاق کی مضبوطی کی ضمانت ہیں۔ تحریکِ انصاف اس ترمیم میں کسی بھی قسم کے ردوبدل کی کبھی بھی حمایت نہیں کرے گی۔