All deleted tweets from politicians

Hina Butt (pakistan) tweeted :

کرونا وائرس پر قابو پانے کیلئے چین کی حکومت اور عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کے اظہار کیلئے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی https://t.co/njAuQjrrSf

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے عظیم فریڈم فائٹر @NelsonMandela کے داماد کی پاکستان آمد کشمیریوں کی آواز دنیا میں سنے جانےکا ثبوت ہے۔@ImranKhanPTI نے آزاد کشمیراسمبلی میں تاریخ ساز تقریر سے پاکستانیوں اور کشمیریوں کی امنگوں کی ترجمانی کی ہے #StandWithKashmir @FaisalJavedKhan https://t.co/4LffYq6RC9

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے عظیم فریڈم فائٹر @NelsonMandela کے داماد کی پاکستان آمد کشمیریوں کی آواز دنیا میں سنے جانےکا ثبوت ہے۔@ImranKhanPTI نے آزاد کشمیراسمبلی میں تاریخ ساز تقریر سے پاکستانیوں اور کشمیریوں کی امنگوں کی ترجمانی کی ہے #StandWithKashmir @FaisalJavedKhan https://t.co/Sg6QZY0M2t

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

ملتان۔جماعت اسلامی ضلع ملتان کے زیرِ اہتمام یکجہتی کشمیر سیمینار 4 فروری بروز منگل دوپہر 2 بجے دارالسلام 1 سرور روڑ کلمہ چوک میں منعقد ہو گا۔انشاء اللہ شرکت اور سیمینار کی صدارت ہوگی۔مختلف دینی،سیاسی جماعتوں کے قائدین خطاب کریں گے۔ڈاکٹر صفدر ہاشمی نے شرکت کی دعوت دی ہے۔

RT @PTICPOfficial: لاہور، گوجرانوالہ اور ساہیوال ڈویژن ہیڈکوارٹرز عہدیداران اور کارکنا ن کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی اور بھارت کے خلاف بڑے مظاہرو ں کا انعقاد کیا جائے گا. اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیاکہ 23 فروری کو وارڈ لیول اور ویلیج کونسل کے عہدیداران اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔

Bushra Gohar (pakistan) retweeted @imam1 :

RT @imam1: @zalmayzia @javeednusrat نصرت جاوید سے اظہارِ یکجہتی۔ اُن پر پر اس مبینہ حملے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ اس مبینہ واقعے کی انویسٹیگیشن ہونا بہت ضروری ہے۔ جیوڈیشل کمیشن بنا دیا جائے تو بہتر ہے۔ یہ واقعہ ایک سینئیر صحافی کے ساتھ اسلام آباد میں پیش آیا ہے۔ @javeednusrat @pfujpakistan @ImranKhanPTI

RT @PTIKPOfficial: خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں آج اے پی ایس پشاور کے شہداء سے یوم یکجہتی منانے کے لیے یادگار تقریب منعقد کی جا رہی ہیں، پاکستانی قوم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں وہ قیمت ادا کی جس کا کوئی تخمینہ نہیں لگایا جاسکتا، ضیاء اللہ بنگش #APSPeshawar

Hina Butt (pakistan) tweeted :

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پنجاب حکومت کی جانب سے میوزیکل نائٹ کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔۔اس نا اہل حکومت نے کشمیر ایشو کو بھی مذاق بنا لیا ہے۔ کیا جاہل مشیر اور نا اہل وزیراعلی ہے۔۔۔ https://t.co/SDY3ROCbA1

ہندو برادری کی کشمیریوں بہن بھائیوں کے ساتھ یکجہتی https://t.co/bmXYaR90Bk

Hina Butt (pakistan) tweeted :

مسلم لیگ ن کے کارکنان کے ساتھ سروسز ہسپتال کے باہر نعرے بازی جگ جگ جیے نواز شریف نواز شریف سے اظہار یکجہتی کے لیے آئی کارکنان کے ساتھ https://t.co/rXxD86B4nc