All deleted tweets from politicians

Ansar Abbasi (pakistan) tweeted :

پاکستان کے جو موجودہ حالات ہیں اُن کی ذمہ داری اگر سیاستدانوں پر عائد ہوتی ہے تو اُن جرنیلوں کا بھی اس میں بڑا کردار ہے جو بلواسطہ یا بلاواسطہ سیاست اور حکومت کے کھیل میں شامل رہے۔ دعا ہے پاکستان کو کوئی ایسا جنرل ملے جو ہمیشہ کے لیے فوج کو سیاست سے پاک کر دے۔ صرف پاکستان کے لیے!

RT @murtazasolangi: چیئرمین نیب نے لمبی چوڑی پریس کانفرنس میں کہا کہ وہ اس لیے بول رہے ہیں کیونکہ خاموشی کا غلط مطلب لیا جا تا لیکن جب اعزا…

RT @ZiaBangashPTI: ہر پارٹی اپنا ایک منشور لے کر عوام کے پاس جاتی ہے اور عوام منتخب کرتے ہیں۔ صوبے کے عوام نے عمران خان کو پھر دو تہائی اکث…

RT @PTVNewsOfficial: اسپیکر نے کائرہ فیملی سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اولاد ایک قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں ان کا غم برداشت کرنا انسان کے لیے…

RT @PTVNewsOfficial: اسپیکر نے کائرہ فیملی سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اولاد ایک قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں ان کا غم برداشت کرنا انسان کے لیے…

چیئرمین نیب جاوید اقبال ایک متنازع شخصیت بن چکے ہیں ۔ جب سے جاوید اقبال چیئرمین نیب تعینات ہوئے ہیں شہباز شریف کی ان سے کبھی کوئی ملاقات نہیں ہوئی ۔میاں شہباز شریف کو ترقیاتی منصوبوں کی مد میں قوم کے اربوں روپے بچانے کی سزا دی جا رہی ہے ۔ https://t.co/N73BhtM4BA

تبدیلی کے حمایتی لوگ اب بھی کہتے ہیں کہ عمران خان ایماندار ہے وہ ملک کو معاشی بحران میں سے نکال لیں گے۔ مگر علی احمد کے خیال میں عمران خان سیاست کے لئے unfit ہے، #PMIMRANKHN اس کو تاریخ کا پتہ اور نہ لیڈر والا اعتماد۔ ایمانداری اور بڑی باتیں کرنے سے کچھ نہیں ہوتا۔#dollar

RT @Usman_Moghal: عمرانی حکومت کو آئ ایم ایف سے 3 سالوں میں 6 ارب ڈالر ملیں گے جو تقریبا 800 ارب بنتے ہیں ہیں، مگر اس معاہدے کی وجہ سے ڈالر…

RT @AhsanUlMiakhail: پی.ٹی.ایم کے مرکزی خاتون رہنما ثناء اعجاز کو نا معلوم (جو ہم سب کو معلوم ہے) افراد کی جانب سے موت کی دھمکی ملی ہیں. جس…

RT @SpeakerNational: اپنے حلقے میں بھی اسپیشل بچوں کے لئے ایک ہزار کنال پر مشتمل اسکول اور ہسپتال بنا رہے ہیں سب مل کر معاشرے کے مستحق افرا…