All deleted tweets from politicians

ہیلتھ کارڈ کے نام پر عوام کے ساتھ مزاخ تو ہو ہی رہا تھا مگر اب عوام کے پیسے سے جاری اشتہاری مہم میں یہ کس حثیت سے اپنی پارٹی کے جھنڈے کی تشہیر کر سکتے ہیں۔ ان نا اہلوں کی حقیقت عوام کے سامنے آ رہی ہے۔ https://t.co/a0I2FwCEVD

10 فروری 2020 ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال (کے ڈی اے) کوہاٹ کے لیے ہیلتھ کمیٹی کا نوٹیفیکیشن کینسل کر دیا گیا. متعلقہ حکام سے مشاورت کے بعد نوٹیفیکیشن بعد میں جاری کیا جائے گا.

RT @arshad_Geo: ویژن اور گورننس پہلے تاریخ ساز مہنگائی کر کے لوگوں کو خط غربت سے نیچے دھکیلو پھر ان کے لئے لنگر خانے ، ہیلتھ کارڈز ، احساس اور کفالت پروگرام شروع کر دو

RT @FayyazJutt16: کیا حکومت کا سب سے بڑا ایشو میاں صاحب کی ہیلتھ ہے میاں صاحب کی جو ہیلتھ ہے کیا وہ ایک پکچر دیکھ کر جج ہو سکتی ہے @hinaparvezbutt https://t.co/UsJdRb4RB9

RT @sheenaabidashah: مریم نواز کا باپ ایشیا کا پہلا لیڈر ہے جس نے نجکاری متعارف کرائی مائیکرفنانسنگ ، کمپیوٹرائز شناختی کارڈ ، ہیلتھ کارڈ، فائبر آپٹیکس ، موٹرویز، ڈیجٹل پنجاب ، دانش سکولز ، میٹرو سسٹم ، اورنج لائن اور بہت کچھ متعارف کراکر ماڈرن پاکستان کی بنیاد رکھی۔ twitter.com/geonews_urdu/s…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

فواد چوہدری، فیصل واوڈا اور فردوس عاشق جیسے غیر متعلقہ لوگ میاں صاحب کی ہیلتھ پر بات کر رہے ہیں۔ایک طرف گورنر سرور کہتے ہیں میاں صاحب کا نام آج ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا دوسری جانب فواد چوہدری کہتے ہیں یہ معاملہ کابینہ کے ایجنڈے میں شامل نہیں۔ان کے آپس کے بیانات میں تضاد ہے https://t.co/PnnbkE2HEu

RT @ejazchfanclub: پنجاب حکومت کی جانب سے مزدور کی تنخواہ15000 مقرر کرنا احسن اقدام ہے۔ اعجاز چوہدری وزیر اعظم کے حکم پر لیبر کو ہیلتھ کارڈ اور فلیٹ دئیے جائیں گے ۔ صوبائی وزیر چائلڈ لیبر پر پابندی پر مکمل عمل درآمد کروایا جائے گا۔ صوبائی وزیر لیبر انصر مجید خان۔ https://t.co/56LrjlL6D3

Hina Butt (pakistan) tweeted :

لاہور کے مال روڈ پرلیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے۔ ادھر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے پارٹنر اسکولوں کےاساتذہ بھی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرتے ہوئے مال روڈ پرآ کر بیٹھ گئے ہیں۔   تحریک انصاف ان احتجاج کو سیاست کانامدے رہی ہے،افسوسناک ہے

Hina Butt (pakistan) tweeted :

عمران خان ہیلتھ کارڈ ،مریم نواز شریف کا ویژن تھا جسکو الحمد اللہ مریم نواز صاحبہ نے پنجاب نہیں بلکے پاکستان کے دوسرے صوبے تک بھی پہنچیا ، اس بات کا۔ ہرگز کریڈٹ لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی

RT @TheKPUpdates: پشاور: ایسے دو تین چیف سیکرٹری آجائیں تو ملک کے مسائل حل ہو جائیں گے، چیف جسٹس پشاور: چیف سیکرٹری اور سیکرٹری ہیلتھ کام کے بندے ہیں مسائل کو حل کرنے میں مزید کام کریں ، چیف جسٹس https://t.co/qdfj1Eo3of