All deleted tweets from politicians

سابق ڈی جی ایف آٸ اے بشیر میمن کے ھوشرُبا انکشافات کے بعد انتقام اور اقربا پروری سے بھرپور عمرانی مائنڈسیٹ کا معتبر عینی گواہ سامنےآ گیا حکومتی ترجمانوں نے منہ میں گُھنگنیاں ڈال لیں سچ سامنے آئیگا اور جھوٹ بہ جائیگا ایڈمن

سونامی سرکار کا نیا پاکستان : جان بچانے والی دوائیوں کی قیمتوں میں ھوشرُبا اضافے کا مطلب مرو اور جان چھڑواؤ ھے اگر پھر بھی بچ جاؤ تو پٹرول قیمتوں میں اضافے کا مطلب غربت اور بھوک سے ھی مر جاؤ admin

سونامی سرکار کا نیا پاکستان : جان بچانے والی دوائیوں کی قیمتوں میں ھوشرُبا اضافہ کا مطلب مرو اور جان چھڑواؤ ھے اگر پھر بھی بچ جاؤ تو پٹرول قیمتوں میں اضافے کا مطلب غربت اور بھوک سے ھی مر جاؤ admin

قومی اسمبلی : اپوزیشن پارٹیز اور بعض حکومتی اتحادیوں نے پپپٹرولیم مصنوعات میں ھوشرُبا اضافہ واپس لینے کی قرارداد پر دستخط کر دیے – کچھ ھی دیر میں اسمبلی سیکریٹیریٹ میں جمع کروائ جاۓ گی ایڈمن https://t.co/U8XWRf6cZY