All deleted tweets from politicians

RT @ammarmasood3: کل جب کشمیری ہم سے پوچھیں گے کہ آپ نے ہمارے لیئے کیا کیا ؟ تو ہم جواب دیں گے ۔ گھنٹہ

Hina Butt (pakistan) tweeted :

بات انڈوں اور کٹوں سے ہوتی ہوئی جمعہ کو آدھا گھنٹہ کھڑے ہونے پر ختم ہوگئی۔۔یا اللہ اس عذاب کو ہم سے ہٹا دے

RT @FarhanKVirk: دوستوں آدھا گھنٹہ رہ گیا ہے اور اس کے بعد ورلڈ وائڈ ٹرینڈز پر انشااللہ یلغار کرنی ہے۔ جوانوں تیار ہو؟ #UNforKashmirFreed…

RT @RaziDada: دو الگ الگ خبریں میں نے ہیلی کاپٹر کا فی گھنٹہ خرچ گوگل سے نکالا تھا: جناب فواد حسین چودھری گوگل ایک بکاو اور گھٹیا ادارہ ہے…

نعیم الحق نے ٹویٹ کیا کہ عمران نے ورلڈ کپ کو ایک گھنٹہ لیکچر دی”اللہ خیر کرے،ایسے ہی لیکچر نیازی وفاقی کابینہ کو بھی دیتے رہے تھے،ان لیکچروں کا جو حشر ہوا وہ سب نے دیکھ لیا،کچھ کرپشن میں اور کچھ نااہلی میں برطرف ہوئے

RT @tariqmateen: لاہور ، جمہوریت کے خلاف سازش کو ایک گھنٹہ تین منٹ ہو چکے

RT @MalikAdil201: فیصل آباد: ورکرز کنونشن کے بعد ڈاکٹر فاروق ستار گھنٹہ گھر چوک پہنچ گئے۔ عوام کی ڈاکٹر فاروق ستار کے ساتھ سیلفیاں اراکین ر…