All deleted tweets from politicians

سربسجود اللہ تعالی کا بے پایاں کرم نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا صدقہ اور گوجرانوالہ کے میرے بھائیوں اور بہنوں کی پرجوش محبت https://t.co/RMcOY4LH6j

میاں نواز شریف کی محبت ہمیں یہاں کھینچ لائی، ہمارے قائد کی بیٹی گوجرانوالہ آ رہی ہیں، ہم ان کا بھرپور استقبال کریں گے۔۔ https://t.co/lbEwmtvAL4

گوجرانوالہ اپنے قائد کی بیٹی کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیار ہو؟؟؟ ❤️ https://t.co/CNb1fBYXZQ

چلو چلو گوجرانوالہ چلو۔۔۔ https://t.co/p9EnS8ln6b

RT @adilshahzeb: RT @adilshahzeb: یہ کب کی اور گوجرانوالہ میں کس جگہ کی تصویر ہے؟ #gujranwalajalsa

ھوتا ھے جادہ پیما پھر کارواں ھمارا این اے 131 کے قافلۂِ جمہوریت کی گوجرانوالہ کی جانب روانگی https://t.co/x7aWqSicOT

اب گوجرانوالہ کرے گا فیصلہ۔۔ووٹ کے تقدس کا۔۔تمام لیگی کارکنان تاریخی جلسے میں ضرور شرکت کریں۔۔ https://t.co/5Kx3lJJXkA

گوجرانوالہ سٹیڈیم میں تاریخی جلسے کی تیاریاں شروع۔۔۔ https://t.co/vsAoO6CLKx

پوری رات کے انتظار کے بعد جلسہ گوجرانوالہ کا این او سی جاری جلسۂِ گوجرانوالہ انشا اللّٰہ تاریخ ساز ھوگا بوسیدہ استحصالی نظام کو بدل ڈالنے ، آئین و قانون کی حکمرانی ، غیر جانبدارانہ نظام ِ عدل اور شفاف جمہوریت کی جانب نئے جذبے سے آغاز ِ سفر https://t.co/5tMlPjKwVg

نیازی صاحب کس بات کا خوف ہے، کیوں چن دا قلعہ گوجرانوالہ میں کنٹینرز کھڑے کر دیے گئے؟؟؟ ایک بات یاد رکھیں جلسہ تو ہوگا ہر صورت ہوگا #MissionVoteKoIzzatDo https://t.co/IBW6HcxCp8