All deleted tweets from politicians

RT @ptiofficialCP: اپوزیشن نے فیٹف کے معاملے پر حکومت کو بلیک میل کیا اور نیب میں 34 ترامیم کرنے کو کہا وزیراعظم کے انکار پر سب کرپٹ آج گوجرانوالہ میں جمع ہیں #کرپٹ_ٹولہ_ان_گوجرانوالہ https://t.co/K1YLVi3Rf6

نیازی صاحب ایک طرف جلسوں کی اجازت دینے کا دعوی کرتے ہیں،دوسری جانب انتظامیہ کے ساتھ مل کر اپنے غنڈوں کو بھیج کر گوجرانوالہ سے بینرز اتروا رہے ہیں۔ نیازی صاحب آپ پر مریم نواز کے جلسوں کا خوف طاری ہے۔یہ خوف آپ پر نہیں بلکہ آپکے خیراتی مشیروں اور سپورٹرز کے چہروں پر بھی نظر آرہا ہے