All deleted tweets from politicians

Hina Butt (pakistan) tweeted :

اسد عمر کا کہنا ہے کہ گندم کے معاملے پر جو فیصلے کئے، وہ ٹھیک ثابت نہیں ہوئے۔ حکومتی نا اہلوں کا اب تک ایک بھی فیصلہ ٹھیک ثابت نہیں ہوا، لوگ انتظار کر رہے ہیں کہ کب یہ نا اہل حکومت ہماری جان چھوڑے گی

RT @geonews_urdu: RT @geonews_urdu: وفاقی کابینہ نے اعتراضات کے باوجود 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی #GeoNews cards.twitter.com/cards/18ce53yo…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

آٹے کا ایشو ایک بحران نہیں بلکہ نا اہل نیازی کی نا اہلی ہے۔ کم ریٹ پر گندم ایکسپورٹ کرنا، افغانستان میں گندم کی سمگلنگ کو نہ روکنا اور صوبوں میں گندم کی متوازن تقسیم کو یقینی نہ بنانا نا اہلی نہیں تو کیا ہے؟؟ https://t.co/ZAc7yACN1j

RT @Dawn_News: وفاق نے سندھ کے فنڈز روک رکھے ہیں جس کی وجہ سے صوبے کے لیے اضافی گندم خریدنا مشکل ہوگیا ہے۔ #WheatCrisis #SindhGovt #PtiGovernment #DawnNews مزید پڑھیں: dawnnews.tv/news/1118784/

RT @pmlnLions: RT @pmlnLions: ہمارے دور میں سرپلس گندم والا زرعی ملک اب گندم درآمد کرے گا؟ #تبدیلی

Hina Butt (pakistan) tweeted :

حکومت پنجاب نے کے پی کے اور سندھ کو آٹے کی فراہمی پر پابندی عائد کردی۔پنجاب بھر کےبیشتر علاقوں میں گندم اور آٹے کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔ غریب آدمی دووقت کی روٹی کو ترس رہا ہے۔آٹے کے بحران کے خاتمے کیلئے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی https://t.co/NUHKLqlgMT

RT @Dawn_News: گندم کی اچھی فصل کے باوجود 100 کلو گندم کے تھیلے کی قیمت میں رواں برس اپریل سے اب تک 14 سو روپے اضافہ ہوچکا ہے۔ dawnnews.tv/news/1113337/ https://t.co/Xth3KWMttT

RT @RaziDada: حکومت کے پاس اسوقت ستر لاکھ ٹن سےزائدگندم کے ذخائر ہیں جو کہ مطلوبہ مقدار سے دگنے ہیں۔اسی لئے افغانستان کو مفت گندم دے کراس سے جان چھڑائی جا رہی ہے۔لیکن پنجاب حکومت نے فلورملزکوگندم کی سپلائی بندکررکھی ہےجسکے نتیجے میں آٹےکےایک بیگ کی قیمت40روپےبڑھ گئی ہے۔🙏

Hina Butt (pakistan) tweeted :

شاہ محمود قریشی کا دورہ قابل،پاکستان کے وزیر اعظم کی جانب سے افغان صدر کو 40ہزار گندم کا تحفہ دیا،،،جبکہ پاکستان میں کل ہی آٹے کی قیمت میں 2 روپے اضافے سے 20 کلو آٹے کا تھیلہ 765 کا ہو گیا: اس کو کہتے ہیں تبدیلی

RT @RabNBaloch: سوال گندم جواب چنا وزیراعظم بغیرپرچی کےجواب نہیں دےسکتا ملاحظہ ہو انگریز اینکر کا سوال اور نوازشریف کی جواب سے ٹال مٹول اور اینکر کی حیرانگی https://t.co/HvCbqejqzF