All deleted tweets from politicians

گندا آدمی “گنداپور” گلگت بلتستان میں گندگی پھیلا رہا ہے۔ گندے انڈے تو تم لوگوں کو پڑنے چاہئیں جنہوں نے پاکستان کا دو سال میں ستیا ناس کر دیا۔ ایسے گندے آدمی کو جوتے مار کر گلگت بلتستان سے نکالنا چاہیے

یہ گنداپور جب گلگت بلتستان کے لوگوں کے پاس آئے تو اسکو جاتے مار کر بھگانا چاہیے، یہ لوگ پاکستان کا ستیاناس کر کے کس منہ سے گلگت بلتستان میں انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔۔ ان کو تو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے مگر بے شرمی سے انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔۔

بازاری آدمی گنداپور کے بازاری پن کی کیا justification ہے؟ اس کی گاڑی سے بلیک لیبل شراب کی بوتل ملی جو بعد میں شہد بن گئی۔اگر اس کے گھر کی خواتین کی خوبصورتی کے بارے ہزاروں کے مجمعے میں کوئی بات کرے تو اسے کیسا لگے گا۔اگر عمران نوٹس نہیں لیتے تو ان کے اخلاقیات پر سنجیدہ سوالات ہیں https://t.co/C9s99ToW2J

RT @Usman_Moghal: RT @Usman_Moghal: شہد کی بوتل کو شراب کی بوتل بنا دیا گیا: علی امین گنداپور. Ali Amin presenting Black Label HONEY ◽◽◽