All deleted tweets from politicians

گلگت بلتستان کے انتخابات کا جو نتیجہ نکلا ہے۔ عوام ٹھنڈے پیٹوں ہضم نہیں کریں گے۔میں کسی صورت بھی اس نتیجہ کو درست نہیں مان سکتی کیونکہ یہ وہاں کے عوام کی حقیقی رائے ہو ہی نہیں سکتی jang.com.pk/news/847782

RT @hinaparvezbutt: پی ٹی آئی کیطرف سے 2018کے الیکشن میں دھاندلی اور اب گلگت بلتستان میں دو نمبری کے بعد نواز شریف کا “ووٹ کو عزت دو” بیانیہ مزید مقبول اور مضبوط ہوا ہے۔۔ https://t.co/lh6A1y8dAj

ڈرپوک حکومت نے اب کورونا کے پیچھے چھپنا شروع کر دیا۔۔ جب تم گلگت بلتستان میں جلسے کرو تو ٹھیک ، جب تم اسلام آباد لوک ورثہ میں میلے لگاؤ تو اس وقت تمہیں کورونا نظر نہیں آتا؟؟ منافق حکومت۔۔۔

بینش سلیم کہہ رہی تھیں کہ جو وفاق میں ہوتا ہے گلگت میں حکومت وہی بناتا ہے، اس کا مطلب نواز شریف کا “ووٹ کو عزت دو” بیانیہ مزید مضبوط ہوا کیونکہ گلگت بلتستان کے لوگوں نے نیازی کو سادہ اکثریت دینے سے انکار کر دیا۔۔ https://t.co/bXPfmm7LAv

RT @imdad_soomro: RT @imdad_soomro: انتخابات میں دھاندلی کے خلاف گلگت میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا شدید ترین سردی میں بھی دھرنا ۔۔۔ https://t.co/XoMjvFVLJH

انتخابات#GBElection2020 میں گلگت بلتستان کےعوام نےحقیقی معنوں میں ووٹ کو عزت دی جس پر انکےمشکور ہیں۔دھاندلی اور الیکشن چوری کی باتیں کرنےوالوں کو چاہیے کہ اپنے بیانیے پر غورکریں وگرنہ انکی سیاست آئندہ انتخابات میں بھی ہمیشہ کے لیے فارغ ہو جائے گی۔ #GilgitBaltistanWithPTI https://t.co/SAXMeUPnqr

Imran Ismail (pakistan) tweeted :

وزیر اعظم عمران خان کو گلگت بلتستان کی جیت مُبارک ہو۔ قوم نے ایک بار پھر آپ پر مُکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ گلگت میں تحریک انصاف کی حکومت بننے کو ہے۔ روک سکو تو روک لو

مریم بی بی اور ہم سب نے گلگت بلتستان کے عوام سے درخواست کی تھی کہ جو لوٹے پارٹی کے وفادار نہیں، وہ آپ سے بھی وفا نہیں کر سکتے۔ ان لوٹوں کو ووٹ مت دیں اور آخر کار جی بی کے عوام نے ان لوٹوں کو reject کر دیا https://t.co/Zhwjc4JRGF

RT @BBZardari786: RT @BBZardari786: گلگت بھٹو کا تھا گلگت بھٹو کا ہے گلگت بھٹو کا رہیگا۔۔✌ #GilgitBaltistanhttps://t.co/mOM6yZ0dOo

RT @AliAsghar_Awan: پی پی پی گلگت بلتستان کے صدر امجد خان کے حلقے کا نتیجہ روکنے پر پی پی پی کے سینکڑوں کارکن ڈی سی آفیس کے سامنے جمع ہو گئے ۔۔ نعرے بازی۔۔ https://t.co/N6RcExf0DF