All deleted tweets from politicians

Hina Butt (pakistan) tweeted :

مریم بی بی کی گرفتاری کی شدیدمذمت کرتی ہوں، 3بجے مریم بی بی کو طلب کیا یار، ان کا انتظار نہیں کیا گیا اور ڈیڑھ بجے ہی مریم نواز کو روتی بیٹی کے سامنے گرفتار کر لیا گیا #PakistanStandsWithMaryam https://t.co/645W12HuhQ

Hina Butt (pakistan) tweeted :

جب کشمیر کا ایشو زیر بحث تھا تو اس سے توجہ ہٹانے کیلئے مریم نواز کی گرفتاری کی گئی۔عمران خان کو پہلے سے پتا تھا کہ انڈیا آئین میں تبدیلی لا رہا ہے، اس نے ٹرمپ سے یہ چیزیں کیوں discussنہیں کیں؟ #PakistanStandsWithMaryam https://t.co/LmSuZ3gJc5

RT @awaisReporter: ججز کے ریمارکس تو حوصلہ افزا تھے مگر فیصلہ حوصلہ افزا نہیں ہے، مفتاح اسماعیل کی گرفتاری کے بعد میڈیا سے گفتگو https://t.…

RT @MazlumBoy1: #ArrestsOfPTMActivistsIllegal میرے پاکستانی بھائیوں!وانا وزیرستان میں یہ جوان لاقانونیت سے تنگ اکر انتظامیہ کو حود گرفتاری…

RT @MazlumBoy1: شمالی وزیرستان ایجنسی میں علی وزیر اور محسن داوڑ کے گرفتاری کے خلاف زبردست اختجاجی مظاہرے ۔۔۔ گو نیازی گو یوتھ اف وزیرستان…

Ansar Abbasi (pakistan) tweeted :

ٹھیک ہے، حافظ سعید کی وزیراعظم کے دورۂ امریکہ سے پہلے گرفتاری دورے کو کامیاب بنانے کی حکمت عملی تھی لیکن نعیم الحق ذرا یہ بتا دیں کہ حافظ سعید اور اُن کی کالعدم تنظیم نے ملک کے اندر کون کون سی دہشت گردی کی؟عمران خان کے حافظ سعید کے بارے میں کیا خیالات رہے؟ jang.com.pk/news/662694-an…

RT @ShoiabrehmanW: اج تو عید ہےکالیا شرم کرو ادریس پشتین کو سی ٹی ڈی ڈیرا اسماعیل خان نے بغیر کسی وارنٹ گرفتاری کے اپنے گھر سے گرفتار کر لی…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

ہمت ہے تو مولانا کو پکڑ کر دکھاؤ۔۔۔۔ یہاں پر بزدلوں کے پر جلتے ہیں۔۔ کیونکہ گرفتاری کے انجام کا پتا ہے ۔۔ https://t.co/vxSpFtgR6p

RT @mujibshami1: رانا ثناء اللہ کی گرفتاری سے ایک بات تو معلوم ہوئی کہ پاکستان کے سیاستدان ماضی سے سبق سیکھنے کو تیار نہیں۔ جس طریقے سے انہ…

RT @AimalWali: حکومت کو سرتاج خان کی گرفتاری کے لئے 12 جولائی تک کی ڈیڈ لائن دیدی ہے. ناکامی کی صورت میں اے این پی انتہائی قدم اٹھانے پر مج…