All deleted tweets from politicians

RT @FarhanKhanPti4: اگر قائداعظم یہ والی تقریر 2020 میں کرتے تو یہودی ایجنٹ ,قادیانی, گستاخ اور پتہ نہیں کیا کیا الزام لگ جاتے۔ 😂👇👇 #HishamElahiZaheer @naziarubbani @senatorsajidmir @DrSMFanClub @DrHafizAbuYahya @fawadchaudhry @PTI_ki_cheeti @DrAliMohammadK @zartajgulwazir https://t.co/2RgKCpkyOq

RT @i_Shoaibbinadam: میں یاور صاحب کی بات سے آگے بات کرو گی واقعی ہوا کیا ہے دو سال سے پاکستانی عوام کے ساتھ جب سے یہ حکومت میں اے ہیں ہر چیز کا بیڑا غرق ہو گیا ہے۔آج بھی مریم بی بی اور نواز شریف ایک گھنٹے کے لیہ خطاب کرے تو عوام سمندر کی طرح باہر اے گی. @hinaparvezbutt https://t.co/plu8DIOVd0

RT @AnwarMaqsoodPk: ماشااللہ عید کے دنوں کی بہت اچھی ڈی پیز آ رہی ہیں۔ ایک خاتون کی ڈی پی پر میں نے کمنٹ کیا "چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو"... انباکس میں میسج آیا "آفتاب ہی ہوں سر آپ نے کیسے پہچانا ؟"

RT @NeoNewsUR: اپوزیشن کا کردار صرف حکومت کے خلاف نعرے بازی ہے، احتجاج کرنا ہے۔۔۔۔ کارکردگی کیا ہے؟؟؟ سنیے مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ کا جواب @SBBSKS2 @BeenishSaleem @TayyubIbrahim #NeoNews https://t.co/xIpPxTd84f

RT @aima_kh: زندہ معاشروں میں زندوں کو دفن نہیں کیا جاتا۔ ریاستیں مردہ لاشوں پر قائم نہیں رہتیں قبرستان بن جاتی ہیں۔ ریاست اگر ماں ہے تو لاپتہ افراد اگر مجرم ہیں۔ تو اُنہیں کٹہرے میں لا کھڑا کیا جائے۔ اور اگر نہیں تو اُنہیں زندوں میں شمار کیا جائے۔ #ReleaseAllMissingPersons

RT @gnnhdofficial: کیا حنا پرویز بٹ تصویروں والے کُرتے مریم نواز کی قربت حاصل کرنے کے لئے ڈیزائن کرتی ہیں؟ جانئے اس ویڈیو میں۔۔ @hinaparvezbutt @MaryamNSharif @pmln_org #GNN https://t.co/kgh2VEGyDu

Ijaz Ul Haq (pakistan) tweeted :

Surat No 74 : سورة المدثر - Ayat No 49 فَمَا لَہُمۡ عَنِ التَّذۡکِرَۃِ مُعۡرِضِیۡنَ ﴿ۙ۴۹﴾ انہیں کیا ہوگیا ہے؟ کہ نصیحت سے منہ موڑ رہے ہیں ۔ Download Islam 360 Application bit.ly/2SZUgdg

RT @ShkhRasheed: RT @ShkhRasheed: کرپٹ اپوزیشن اس ملک کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔ اگر عمران خان کو مائنس کیا گیا تو پھر مائنس تھری ہوگا۔ https://t.co/UYZ0PnRD9Y

ہائی کورٹ کی جانب سے جج ارشد ملک کو معطل کرنے کے بعد ان کے لئے فیصلوں کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے جانیئے رانا مشہود احمد خاں کی زبانی۔ https://t.co/73pegvk8pJ

میں ہر جگہ یہی بات کرتا ہوں کہ وہ اپوزیشن جو حکومت میں آ کر کہے کہ ہمیں پتہ ہی نہیں تھا کہ حالات کیا ہیں ایسی اپوزیشن کو مہذب معاشروں میں جوتیاں مار کر فارغ کردیا جاتا ہے ۔ رانا مشہود https://t.co/xEEn5d4Nwv