All deleted tweets from politicians

Hina Butt (pakistan) tweeted :

نواز شریف کی کامیاب کاروبار دوست پالیسیوں کی بدولت سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلن ترین سطح پر گئے کپتان نے پانی پھیر دیا #SayNoToIncompetence

RT @RaziDada: میرے کپتان کا فرمان ہےکہ یہ بڑے بڑے منصوبے اسلئےبناتے ہیں تاکہ یہ کرپشن کرکے ان میں سے پیسہ کما سکیں۔ شائد یہی وجہ…

RT @mbilalghauri: دنیا فوٹو شاپ ہوتی تو یوتھیئے حکمرانی کرتے۔ہینڈ سم کپتان کی تصویر شیئر کی تو یوتھیئے “اصل” تصویر لی آئے جس کے فوٹو شاپ ہو…

RT @EParray: میں کپتان کے فیصلے کیساتھ ہوں ۔ اسد عمر نے اگر استعفیٰ دیا ہے تو اچھا کیا ہے۔۔جو مہنگائ ہورہی تھی اس کا سارا اثر غریب پر پڑھ…

RT @BeingKomalSays: لوہے کا چنا بیچارہ خود ہی اج کل کڑاچ کڑاچ ہورہا ہے اب اس میں کپتان کا کیا قصور,😂

کپتان پاکستان کی سیاست میں ایک بدقسمت اضافہ ہے،جب سے عمران نے سیاست میں قدم رکھا ہے سیاست سے شائستگی ختم ہو گئی ہے اور انہوں نے گالم گلوچ کی روایت ڈال کر ملکی سیاست کو پراگندہ کر دیا ہے،سیاسی رہنماؤں کی کردار کشی اور ان کا تمسخر اڑانے کا سہرا مسلط وزیر اعطم کے سر جاتا ہے

RT @ShahzebJillani: ٹیم میں ردوبدل کا اختیار کپتان کا ہوتا ہے یا چیلف سلیکٹر کا؟ یا دونوں مل کر کرتے ہیں؟ یہ ایک معصومانہ سوال ہے کیونکہ مج…

ایک کروڑ نوکریوں کی امید میں نہ رہیں۔ نوجوان کوئی اپنا کام کاج ڈھونڈیں۔ کپتان کےنوکری دلانے کے الیکشن سے پہلے دعوے تھے۔ 👇 https://t.co/K1CF8LygEz

RT @juttCvirk: جہاں تک مجھے کرکٹ کا تجربہ ہے وکٹیں کپتان کے اشارے پر نہیں گرتیں بلکہ امپائر کے اشارے پہ گرتی ہیں آپ لوگوں کا کیا خیال ہے؟…