All deleted tweets from politicians

RT @alishahjourno: حفاظتی کٹس کی عدم دستیابی کے خلاف #ڈاکٹرز کا #وزیراعلی ہاوس چوک /ریڈزون میں دھرنا جاری۔#بلوچستان حکومت کو #ڈاکٹرز کے مسائل حل کرنے چاہئے۔ ڈاکٹرز اس وبا کے خلاف صف اول کے سپاہی ہیں۔۔۔ پہلے ہی 13 ڈاکٹرز #کوئٹہ میں کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔نوبت یہاں تک کیوں پہنچی https://t.co/8cUC1mOxe0

RT @pmlnLions: پشاور : میاں محمد نوازشریف کے ہدایت پر پارٹی صدر و قائد حزب اختلاف شہبازشریف کیطرف سے بجھوائے گئے سیفی کٹس صوبائ صدر انجنئیر امیر مقام لیڈی ریڈنگ ہسپتال اور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں ڈاکٹرز کے حوالے کررہے ہیں۔ https://t.co/7fWimalq68

Hina Butt (pakistan) tweeted :

اس سے نا اہل اور نکھٹو حکومت نہیں ہو سکتی جو کرونا وائرس کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز کو حفاظتی کٹس بھی فراہم نہ کر سکے https://t.co/hjlaJoPLfB

RT @PPP_Org: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینیٹر سلیم مانڈوی کا سندھ حکومت کو 2 ہزار ٹیسٹنگ کٹس فراہم میں نے چیئرمین بلاول کی ہدایت پر وزیر صحت سندھ کو 2000 کورونا وائرس ٹیسٹنگ کٹس فراہم کی ہیں، سلیم مانڈوی والا