All deleted tweets from politicians

یہ کِس نے ھم سے لہو کا خراج پھر مانگا ابھی تو سوۓ تھےمقتل کو سرخرو کر کے کوٸ تو حبس ِ ھوا سے یہ پوچھتا محسن مِلا ھے کیا اُسےکلیوں کو بے نمو کر کے شھباز شریف کی دوبارہ گرفتاری بدترین سیاسی انتقام کے سوا کچھ نہیں – سعد رفیق ایڈمن https://t.co/xohSt72vxm

رات بھر کا ہے مہماں اندھیرا کِس کے روکے رُکا ہے سویرا غم نہ کر گر ہے بادل گھنیرا کس کے روکے رکا ہے سویرا اب اُکھڑنے کو ہے غم کا ڈیرا کس کے روکے رکا ہے سویرا

رات بھر کا ہے مہماں اندھیرا کِس کے روکے رُکا ہے سویرا غم نہ کر گر ہے بادل گھنیرا کس کے روکے رکا ہے سویرا اب اُکھڑنے کو ہے غم کا ڈیرا کس کے روکے رکا ہے سویرا ساحر لدھیانوی

RT @FayyazShots: RT @FayyazShots: یہ بلاول باجی کو کِس نے چھیڑا؟ ◽ https://t.co/UmkSosfLw7

ہم آخر اِنکے کِس بیان پر یقین کریں؟ https://t.co/arXjXovFqm

Babar Awan (pakistan) tweeted :

تجھ کو کِس پھول کا کفن دیتا تو جدا ایسے موسموں میں ہوا جب درختوں کے ہاتھ خالی تھے۔۔۔ https://t.co/A8w9qweOSM

حالات حاضرہ پر تبصرہ : وھی قاتل وھی شاھد وھی مُنصف ٹھہرے اقربامیرےکریں خُون کا دعویٰ کِس پر

RT @tahirakbr: RT @tahirakbr: اس ایک چہرے میں آباد تھے کئی چہرے، اس ایک شخص میں کِس کِس کو دیکھتا تھا میں۔ سلیم احمد