All deleted tweets from politicians

RT @PTIKohatOficial: کوہاٹ: مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی @ZiaBangashPTI کے فنڈز سے کوہاٹ کے تین نئے پرائمری سکول، ایک مڈل سکول اپ گریڈیشن اور ہائیر سیکنڈری سکولوں پر کام شروع. محکمہ سی اینڈ ڈبلیو اور محکمہ تعلیم کے مشترکہ اجلاس میں حتمی منظوری. #KPEducation #PTI #Education #KPKUpdates https://t.co/vPPrZLdufb

RT @PTIKohatOficial: کوہاٹ: ضیاء اللہ بنگش کی تاجدار ختم نبوت کانفرنس و محفل حمد و نعت میں خصوصی شرکت اور خطاب. @ZiaBangashPTI #ZiaUllahBangash #PTI #Kohat #KPKUpdates https://t.co/2E86u0TVOQ

RT @PTIKPOfficial: کوہاٹ: مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا @ZiaBangashPTI اور صوبائی وزیر صحت تیمور @Jhagra کا خیبر انسٹیٹیوٹ آف ڈینٹل سائنسز (KIDS) کا دورہ #KPKUpdates https://t.co/OeLhfG1foQ

RT @PTIKPOfficial: پشاور: ہنگو اور کوہاٹ میں اسٹیٹ لینڈ سے متعلق اجلاس. اجلاس میں مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا @ZiaBangashPTI ، وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی @kamrankbangash ، غزن جمال @GhazanGJ ، ظہور شاکر اور ایم پی اے ہنگو شاہ فیصل شریک. #KPKUpdates https://t.co/oYio3QqJeE

RT @PTIKohatOficial: مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا @ZiaBangashPTI اور ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کیپٹن(ر)عبدالرحمن کی زیرصدارت DC آفس میں، کوہاٹ میں کرونا وائرس کی موجودہ صورتحال کا جائزہ اجلاس. اجلاس میں ضلع کوہاٹ میں کرونا وائرس کی دوسری لہر کے لیے حفاظتی اقدامات و انتظامات کا جائزہ لیا گیا. https://t.co/jiiExK0vfq

RT @PTIKPOfficial: کوہاٹ: مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی @ZiaBangashPTI اور صوبائی وزیر صحت تیمور @Jhagra کا خیبر انسٹیٹیوٹ آف ڈینٹل سائنسز (KIDS) کا دورہ. خیبر انسٹیٹیوٹ آف ڈینٹل سائنسز میں جاری کام کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران سے منصوبے پر اب تک کی پیش رفت پر مکمل بریفنگ لی. #KPKUpdates https://t.co/rrUIF8gzjz

RT @PTIKohatOficial: پشاور: ہنگو اور کوہاٹ میں اسٹیٹ لینڈ سے متعلق اجلاس. اجلاس میں مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش، وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی کامران بنگش، غزن جمال، ظہور شاکر اور ایم پی اے ہنگو شاہ فیصل شریک.@ZiaBangashPTI @GhazanGJ #KPKUpdates https://t.co/b6dZlWeyCx

RT @KPKUpdates: مشیر سائنس و ٹیکنالوجی @ZiaBangashPTI کی کوہاٹ میں گیس لوڈشیڈنگ اور کم پریشر سے متعلق عوامی شکایات پر کوہاٹ آمد. محکمہ سوئی گیس کے افسران کو ڈپٹی کمشنر آفس کوہاٹ میں طلب کر دیا اور گیس مسئلے پر جواب طلب کیا اور برہمی کا اظہار کیا. گیس کا مسئلہ فوری حل کرنے کی ہدایت. #KPKUpdates https://t.co/gok4mnnOph

RT @PTIKohatOficial: مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا @ZiaBangashPTI اور صوبائی وزیر صحت @Jhagra کا ڈی ایچ کیو کوہاٹ کا دورہ، ہسپتال میں صحت کی سہولیات کا جائزہ لیا اور عوامی شکایات سنی. انتظامیہ کو ہسپتال میں سہولیات کی بہتر فراہمی کے لیے مزید اقدامات کی ہدایت. #KPKUpdates #PTI https://t.co/v38WJjngz8

RT @PTIKPOfficial: مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا @ZiaBangashPTI اور صوبائی وزیر مال قلندر لودھی نے کوہاٹ میں سروس ڈلیوری سنٹر کمپیوٹرائزیشن آف لینڈ ریکارڈ کا افتتاح کر دیا۔ #KPKUpdates https://t.co/kGE5XG6mfC