All deleted tweets from politicians

پی ڈی ایم کووڈ 18 کی ویکسین ھے admin

پی ڈی ایم کووڈ 18 کی ویکسین ھے

کووڈ 19 کے ساتھ ساتھ سلیکٹڈ 18 کو بھی شکست دینی ہے کیونکہ کورونا کی وبا سے زیادہ پاکستانی سلیکٹڈ وبا خطرناک ہے جو مملکت پاکستان کو دیمک کی طرح کھا رہی ہے کووڈ اور سلیکٹڈ دونوں سے ہی لڑنا ہے