All deleted tweets from politicians

RT @AsimKha49866226: کوروناوائرس، وزیر اعلی محمود خان کی سردار حسین بابک سے ٹیلی فونک رابطہ ۔۔۔ اے این پی اس مشکل گھڑی میں حکومت کا ساتھ دیں ،محمود خان اختلافات ایک طرف لیکن اس دباء کے روک تھام کیلئے عوام اور حکومت کے ساتھ ہے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک ۔۔۔ https://t.co/QnWfD9qRVJ

مہلک وباء کوروناوائرس کے پھیلاؤ کوروکنے کے لئے اہم اورغیرمعمولی اقدامات کرناموجودہ صورتحال کےلئے بہت ضروری ہے۔سندھ حکومت کا عوام کی نقل وحرکت روکنے کے لئے سخت اقدامات پر غور جاری ہے،مکمل لاک ڈاؤن سے ہی کوروناوائرس کے پھیلاؤ کوکم کیاجاسکتا۔

ہم سب کوروناوائرس کی وباکے خلاف بہادری ،یگانگت ، یکجہتی اورمضبوط اتحاد سے اجتماعی کردارادا کرنے کی ضرورت ہے۔گھروں میں رہیں-احتیاطی تدابیروں پر عمل کرنا ہے۔ نہ صرف خودبلکہ اپنی فیملی اوردوستوں کوبھی کوروناسےبچاناہے۔

RT @NasirShahOffice: کوروناوائرس کے پیش نظرکراچی ایئرپورٹ پرآنےوالے مسافروں کی اسکریننگ کےانتظامات اچھےنہیں تھے۔کراچی ایئر پورٹ کی مانیٹرنگ ہماری ذمہ داری نہیں ہے،لیکن وزیر صحت سندھ عذرہ پیچوہو صاحبہ کی نگرانی میں ایئرپورٹ پرمسافروں کی اسکریننگ کےلئےسندھ ہیلتھ ڈیسک قائم دئیے گئےہیں:@SyedNasirHShah https://t.co/nuUEdYbrbf