All deleted tweets from politicians

RT @gnnhdofficial: کورونا کے وار۔۔ سعودی شاہی خاندان کے 150 لوگ وائرس کا شکار۔۔ سعودی بادشاہ اور ولی عہد اس وقت کہاں مقیم ہیں؟؟ اہم حقائق جانئے ڈاکٹر شاہد مسعود سے۔۔ @Shahidmasooddr #CoronavirusOutbreak #LivewithDrShahidMasood #GNN https://t.co/3WyuRTmbcq

RT @PTIKPOfficial: کوہاٹ: مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا @ZiaBangashPTI کا کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران ریہاڑی دار مزدوروں اور غریب گھرانوں میں راشن کی تقسیم کے لیے قائم ایمرجنسی رسپانس یونٹ کے گودام کا دورہ. #PakistanFightsCorona #KPKUpdates https://t.co/Rh104fFdJy

RT @KPKUpdates: مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا @ZiaBangashPTI نے کوہاٹ میں دیگر جگہوں پر کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا، عوام سے مزید تجاویز لیں اور شکایات سنیں۔ #PakistanFightsCorona #KPKUpdates https://t.co/ifkqqZ35ex

آج ویٹرنری یونیورسٹی میں کورونا وائرس ٹیسٹنگ کے لیے منفرد و جدید ٹیکنالوجی سے لیس BSL-3 لیب کا افتتاح کر دیا ہے جسمیں روزانہ 300 سے زائد ٹیسٹ کیے جا سکیں گے۔ پنجاب میں کورونا ٹیلی میڈیسن سینٹرزکی کامیابی کے بعد دوسرے صوبوں میں بھی انکا جلدآغازکر دیا جائے گا. #COVID19 https://t.co/HQvIbrlCqw

RT @aimim_national: حیدرآباد میں کورونا وائرس سے ایک ضعیف خاتون فوت۔ خاتون نے کہیں سفر نہیں کیا تھا۔ ہم سب کو اس بیماری سے بچنے کے لئے احتیاط کرنا ضروری ہے۔ https://t.co/QjohxyomIQ

RT @PmlnMedia: شہباز شریف کی ہدایات پر 2017 میں بنائی گئی جدید ترین پی سی آر لیب میں کورونا وائرس کی تشخیص لیب میں 24گھنٹوں کے دوران 1116 کورونا ٹیسٹ کرنے کی سہولت اب تک کسی اور سرکاری لیب میں کورونا کی تشخیص کے لیے اتنی بڑی تعداد میں ٹیسٹ کرنے کی سہولت نہیں @CMShehbaz https://t.co/0ClEl0AVji

RT @PTIKPOfficial: کوہاٹ، مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا @ZiaBangashPTI نے کوہاٹ میں دیگر جگہوں پر کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا اور عوام سے مزید تجاویز لیں اور شکایات سنیں #PakistanFightsCorona https://t.co/HZZqV4fOSf

RT @KPKUpdates: کوہاٹ: مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش کا کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران دیہاڑی دار مزدوروں اور غریب گھرانوں میں راشن کی تقسیم کے لیے قائم ایمرجنسی رسپانس یونٹ کے گودام کا دورہ۔ #PakistanFightsCorona #KPKUpdates https://t.co/sz5FbeKZK1

حضور ﷺ کا ارشاد مبارک ہے وہ شخص مومن نہیں ہوسکتا جس کا پڑوسی بھوکا سوئے کورونا بحران سے متاثرہ غر یب خاندانوں کی مدد اور راہنمائی کیلئے آج پنجاب میں ہلال احمر محافظ فورس اور محافظ موبائل ایپ کا آغاز کردیا ہے انشاء اللہ کسی پاکستانی کو بھوکا نہیں سونے دیں گے #Covid_19 https://t.co/M37qcJ1R7d

حضور ﷺ کا ارشاد مبارک ہے وہ شخص مومن نہیں ہوسکتا جس کا پڑوسی بھوکا سوئے کورونا بحران سے متاثرہ غر یب خاندانوں کی مدد اور راہنمائی کیلئے آج پنجاب میں ہلال احمر محافظ فورس اور محافظ موبائل ایپ کا آغاز کردیا ہے انشاء اللہ کسی پاکستانی کو بھوکا نہیں سونے دیں گے #Covid_19 https://t.co/ofOmQGx1XS