All deleted tweets from politicians

اپوزیشن احتجاج کرے ۔۔کنٹینرز ہم دینگے ایک پہلا وعدہ جس سے نیازی نے ۔۔یو ٹرن نہیں لیا۔۔اور اپو زیشن کے قافلو کے راستوں میں کنٹینرز رکھ دیے #نیازی گھبرا رہا ہے

نیازی صاحب کس بات کا خوف ہے، کیوں چن دا قلعہ گوجرانوالہ میں کنٹینرز کھڑے کر دیے گئے؟؟؟ ایک بات یاد رکھیں جلسہ تو ہوگا ہر صورت ہوگا #MissionVoteKoIzzatDo https://t.co/IBW6HcxCp8

حکومت کہتی ہے کہ وہ اپوزیشن کو جلسوں سےنہیں روکےگی لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے، مریم نواز کو روکنےکے لیے کنٹینرز جاتی عمرہ پہنچائے جا رہےہیں، کارکنوں، ذمہ داران کو گرفتار، گھروں پر ریڈز کی جا رہی ہیں۔ عمران خان! سیاسی مقابلہ کرو، ریاستی طاقت کا ناجائز استعمال کر کے بزدلی مت دکھاو۔ https://t.co/JDNIEBbtgO

RT @QadirPatelPPP: کراچی بندرگاہ کے 3 کنٹینرز سے 80 ہزار کلو چھالیا چوری ہوگئی۔ یاد رہے یہ وزارت علی زیدی کے پاس ہے، اور یہ بھی یاد رہے خان چور نہیں ہے اس نے چوری کے لئے لوگ رکھے ہیں۔

Hina Butt (pakistan) tweeted :

دھرنا ختم ہوگیا لیکن ابھی تک اسلام آباد کنٹینرز کی وجہ سے بند ہے۔۔ https://t.co/dYZem3hh58