All deleted tweets from politicians

RT @asamkhan852: ہمارے کشمیریوں بہن بھائیوں کو آزادی لینے سے کوئی نہیں روک سکتا مجھے ایسا لگ رہا کہ کچھ دنوں کی بات ہے اور کشمیر آزاد ہوگا…

RT @asamkhan852: #KashmirArticle35A کشمیریوں پر مظالم اب بند ہونے چاہئے اقوام متحدہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے https://t.co/XtmKq2e6Fm

RT @FarhanKVirk: بھارت نے کشمیریوں کو خاموش کروانے کے لئے وہاں انٹرنیٹ بند کر دیا لیکن آپ پاکستان کو کیسے چپ کرواو گے۔ آج یہاں کا ہر بچہ کش…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

شیخ صاحب لندن میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے۔۔۔ https://t.co/lmOq83U0kK

Hina Butt (pakistan) tweeted :

کشمیر کا کا سودا کرنے والا عمران سوائے اب جھوٹی اور گمراہ کن تقریروں کے کشمیریوں کو کچھ نہیں دے سکتا۔۔۔#MyPuppetIsLair

Babar Awan (pakistan) tweeted :

یومِ سیاہ۔ آج دنیا کے سارے برِاعظموں میں مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے راشتریہ ہندوستان کے خلاف یومِ سیاہ منایا جارہا ہے۔ یہ کیسی جمہوریت ہے؟ جہاں کوئی گوشت نہیں کھا سکتا، اذان نہیں دے سکتا، عبادت نہیں کرسکتا، ظلم کے خلاف کھل کر بول نہیں سکتا۔

RT @MediaCellPPP: بھارت کی انتہا پسندی پر کوئی بھی پاکستانی چپ نہیں بیٹھے گا، کشمیریوں کیلئے ہر ملک ہر گلی جا کر آواز اٹھائیں گے۔ پاکستان…

امریکہ جلسے والے 9354 کو بھی عید مبارک جنہیں کشمیریوں کے لئے وائٹ ہاؤس کے سامنے ریلی نکالنے کی توفیق نہیں ہوئی۔ Inspired by @MrWaseemAhmad

Hina Butt (pakistan) retweeted @CMShehbaz :

RT @CMShehbaz: امید ہے سپیکر صاحب جلد نیازی صاحب کے پروڈکشن آرڈر جاری کریں گے تا کہ وہ ہاؤس میں آ کر کشمیریوں کے حوالے کیے جانے والے اقداما…

Hina Butt (pakistan) retweeted @ShazaFK :

RT @ShazaFK: افسوس کے ساتھ ہمیں سپیکرکو درخواست کرنی پڑی کہ کشمیر کے اس اہم ترین مسلۂ پر،ان کشمیریوں جو ہم سب سے بڑھ کر پاکستانی ہیں،ان کے…