All deleted tweets from politicians

سیاسی ابتری سماجی ناانصافی اور معاشی بدحالی کا شکار پاکستان اپنی مدد کر سکتا ھے نہ ھی مظلوم ھندی اور کشمیری مسلمانوں کی۔ دعوت فکر وعمل ھے۔ #TeamKhawaja

Hina Butt (pakistan) tweeted :

27 اکتوبر کو ہی بھارتی قابض افواج نے سری نگر میں لینڈ کیا اور کشمیر پر قبضہ کیا، مظلوم کشمیری تب سے حق خود ارادیت کے لیے جدوجہد میں مصروف ہیں. ہم آزادی کی اس جدوجہد میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے. #AzadiMarch27October

RT @NAofPakistan: بھارت نے خود اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر کشمیری عوام کو ان کا حق خودارادیت دینے کا وعدہ کیا تھا، قاسم خان سوری بھارت کو…

چینی صدر شی جی پنگ کا پاکستان کو ضرورت پڑھنے پر بھرپور ساتھ دینے کا عزم اور مسئلہ کشمیر پر پاکستانی اور کشمیری موقف کی حمایت سفارتی محاذ ہر ہماری بڑی کامیابی اور پاک چین دوستی کی عظیم مثال ہے اور اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے سے ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا۔

RT @shameenyusafzai: کشمیری ہم سے زیادہ پاکستان سے پیار کرتے ہیں 😍 https://t.co/beNQCkbv49

RT @siasatpk: "اچھا یہ بھی ہوتا کہ اگر کشمیری بچے سکول جارہے ہوتے، اچھا یہ بھی ہوتا کہ ۔۔"- وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے بھارتی صحافی کو دھ…

RT @ET_Urdu: اقوام متحدہ کی قراردادوں کے باوجود 80 لاکھ کشمیری محصور ہیں۔ مسئلہ کشمیر 72 سالوں سے حل کا انتظار کر رہا ہے، جنوبی ایشیا کا ام…

RT @pak__fauj: ہندوستانی فوجیوں کی گھروں میں گھس کر کشمیری خواتین سے بدتمیزی کی کوشش، خواتین کو دھکے بھی مارے، کشمیری عورتوں کی عزتیں محفوظ…

RT @ejazchfanclub: بھارتی مظالم کے سامنے سرنگوں ہونے کی بجائے کشمیری نوجوان سینہ تانے بھارتی جارحیت کا مقابلہ کررہے ہیں، اعجاز احمد چودھری…

RT @ejazchfanclub: * کشمیریوں کے ساتھ پوری پاکستانی عوام سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے. * پی ٹی آئی پنجاب کی کشمیری عوام کے ساتھ اظہار…