All deleted tweets from politicians

RT @FawadPTIUpdates: وہی معاشرے ترقی کرتے ہیں جہاں احساس ہو، ہم کشمیر کی بات کرتے ہیں تو احساس کی بات کرتےہیں، ان کشمیریوں کا احساس جو پچھل…

ایک ممتاز کشمیری دانشور کا نام وجہ بتاۓ بغیر ھٹا کر کشمیر انڈر پاس رکھنا بے تکی حرکت ھے کشمیر سے منسوب کرنے کے لئے لاھور میں درجنوں اھم ترین مقامات موجود ھیں۔ #TeamKhawaja

RT @SibgatullahVirk: تاریخ خود کو دہرا رہی ہے کہ تحریک حریت کشمیر میں تحریک پاکستان کا ہر رنگ نمایاں ہے۔ اسوقت قابض انگریز تھا آج RSS کی نر…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

یہ سب چھوڑو بتاؤ کشمیر پہ کیا سودے بازی کی؟؟؟

RT @R_heela: کشمیر میں ایک نوجوان کا قرآن پاک اپنےفون میں رکھنا اس لڑکےکو مہنگا پڑھ گیا۔بھارتی فوجیوں کا شدید تشدد اور گالیاں۔ یہ ویڈیو ج…

RT @asamkhan852: طارق غزیز صاحب نے دس سال پہلے بتایا تھا کہ بھارت پاکستان کا ازلی دشمن ہے کشمیر میں سات لاکھ فوج رکھی ہے آبی دہشت گردی کر ر…

Ejaz Chaudhary (pakistan) tweeted :

مقبوضہ کشمیر،ہندتواکے پجاریوں نےانسانوں کوتنگ کردیابیس روزہ کرفیو،مساجد کو تالے،کشمیری آہنی عزم سے بر سرپیکار https://t.co/gPB2DIB3qO

RT @SadiaKhan99: ☆شاہ محمودقریشی کے پاس"ہیروآف پاکستان"بننے کاسنہری موقع ہے.اگروہ استعفی دیکرعوام کےپاس جاکر بتائےکہ کس طرح کشمیر کا سودا ک…

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

مقبوضہ کشمیر میں ہندوستان جارحہ،ناجائز قابض حکومت کو 15 دن بعد عالمی دباؤ اور جموں وکشمیر کے حریت پسند عوام کی نڈر انتھک جدوجہد کے بعد ریلیف دینے پر مجبور کر دیا ہے۔72 سال سے مسلسل پاکیزہ،بامقصد اور مسلسل جدوجہد ناکام نہیں ہوگی بھارتی حکمرانوں کو گھٹنے ٹیکنا پڑیں گے۔

ہمیں اپنی آنے والی نسلوں کو کشمیر کی آزادی کیکئے تیار کرنا ہوگا۔ مائیں اپنے بچوں کو دودھ پلاتے ہوئے بتائیں کہ تم نے بڑے ہو کر کشمیر کو آزاد کرنا ہے۔ ہماری نماز روزہ قبول نہیں اگر ہماری مائیں بہنیں کشمیر میں غلامی کی زندگی گزاریں۔ https://t.co/UE4sCKKzdX