All deleted tweets from politicians

RT @shukriasoomro: پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا کروناوائرس کے حوالے سے اہم بیان. @BBhuttoZardari @ShahNafisa https://t.co/4JvZuFCNxA

RT @RanaHaiderKhan1: ممی ڈیڈی والے ڈاکٹر بھاگ گئے لیکن جو ڈاکٹر کروناوائرس کےسامنے ڈٹ گئے ان کےجسم پر پاک فوج کی وردی ہے سلام پاک فوج #PAK_ARMY_SSG_COMMANDOS https://t.co/IJozvIvczn

Usman Dar (pakistan) tweeted :

پوری دنیا میں چھ ممالک ایسے ہیں جنہوں نے کروناوائرس جیسے وبائی مرض سے معیشت پہ پڑنےوالے منفی اثرات سےنمٹنے کی تیاری کی ہے الحمدالله پاکستان ان میں سے ایک ہے۔ عوام وزیراعظم عمران خان پہ بھروسہ رکھیں اور گھبرانا ہے نہ ڈرنا ہے بلکہ مشکل حالات سے لڑنا ہے۔ nytimes.com/2017/07/31/hea…

RT @IM_Bukhari1: اب تک کوئی تھیوری نہیں آئی کہ "کروناوائرس نوازشریف کیساتھ ہونے والی زیادتی کا قہر ہے پاکستان پر" ؟ اور اگر اس کو روکنا ہے تو مریم کو باہر جانے دیں ؟؟