All deleted tweets from politicians

RT @makhdoomathar: RT @makhdoomathar: کرونا بحران سے نکلنے کیلئے مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ کی حکومت کو دلچسپ تجویز @hinaparvezbutt https://t.co/1yq3CRb…

RT @smajeed64: پاک-ایران سرحد پر موجود تفتان والی راہداری کے ذریعے کرونا کی زد میں آئے زائرین کی آمد کا سلسلہ کب شروع ہوا۔ ان کی نگہبانی کے انتظامات بروقت میسر ہوئے یا نہیں۔ مذکورہ انتظامات کا معیار کیا تھا۔ ایسے ہی سوالات تبلیغی جماعت کے اجتماع کے بارے میں اٹھانا بھی لازمی ہے twitter.com/javeednusrat/s…

RT @Sami001Haq: RT @Sami001Haq: اور ہم پر جو کرونا مسلط کیا گیا ہے وہ ملک کی تاریخ پر ایک بدنما داغ ہے۔ @a_siab

ایک تصویر کے پیچھے ترجمان صاحب ، کیا اپ یہ بتانا پسند فرمائے نگے کہ گزشتہ تین دنوں میں کرونا وائرس سے کتنے اموات ہوئے ؟ کتنے لوگ کرونا وائرس سے متاثر ہوئے؟ روزانہ ہزاروں افراد متاثر کرنے والے کرونا وائرس کے روک تھام کے لیئے حکومتی اقدامات کیا ہیں ؟

Asad Qaiser (pakistan) tweeted :

صدر مملکت کو 5 جون کو قومی اسمبلی کے ہونے والے اجلاس کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ صدر مملکت نے کرونا وائرس سے متعلق احتیاطی تدابیر کے انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔ ہماری اولین ترجیح ہے کہ کرونا وائرس کے دوران احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہوتے ہوئے قانون سازی کے عمل کو جاری رکھا جائے https://t.co/TMcjm90laV

RT @Abidsuleri: گذشتہ ۲۴ گھنٹوں میں ۳۰۰۰ سے زیادہ #کرونا کے کیسز اور ۸۸ اموات، #پاکستان میں کرونا کی تباہ کاریاں جاری۔ #لاکڈاؤن کرونا کا علاج نہیں، تاہم یہ حکومتوں کو اس بیماری سے لڑنے کے لئے تیاری کا وقت دیتا ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ ہم کرونا کے مقابلے کے لئے کتنا تیار ہیں۔ تب تک “ف ا ص ل ہ” رکھیں https://t.co/xDuBFP22u5

RT @News2147599358: نوازشریف کی ایک تصویر مخالفین کےلئے خطرے کی علامت بن جاتی ہے:حنا پرویز بٹ کرونا زدہ حکمران بغض نوازشریف میں اپنا ذہنی توازن کھوچکے ہیں۔ظالم اور مظلوم کے درمیان اللہ سب سے بڑے انصاف کرنے والے ہیں۔موجودہ حکمرانوں نے غیر اخلاقی حرکتیں کرنے کی تمام حدیں پار کرلی ہیں https://t.co/uEX4PyFBFe

RT @AliN68784404: @MianIftikharHus اس خبر سے بہت خوشی ہوئی میاں صاحب۔ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ سب کرونا وائرس کے متاثرین کو صحت نصیب فرمائے اور اپ کو لمبی عمر اور خوشیاں عنایت فرمائے۔امین

ظفر مرزا صاحب فرما رہے ہیں کہ بڑھتے کرونا کیسز کے ذمہ دار عوام ہونگے۔ پوچھنا تھا عوام کاکس نے حوصلہ بڑھایا کہ بازاروں میں رش پیدا کریں۔ یہ سب کچھ نا اہل نیازی کی ایما پر کیا گیا۔حکومت کو اپنے کاندھے سے ذمہ داری اتار کر عوام کے کاندھے پر ڈالنے پر شرم آنی چاہیے #UtterShame

Awais Leghari (pakistan) tweeted :

ٹڈی دل __ کرونا کی وبا سے بڑی آفت ھے جس تیزی اور طاقت سے یہ حملہ آور ھے اس کے نتیجے میں اس مالی سال میں پاکستان کی قومی معیشت کو 800 ارب روپے کا نقصان ھو گا ۔ یہ زراعت دشمن حکومت اور کسان دشمن حکمران زرعی شعبہ کو اپنی نااہلی غفلت ضد اور اپنے تکبر کی بھینٹ چڑھا رھے ھیں۔ https://t.co/WscInYC7sR