All deleted tweets from politicians

RT @bbzfans1: کراچی: صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی سردار محمد بخش مہر کی ملاقات کراچی: صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سردار محمد بخش مہر نے گھوٹکی کی سیاسی صورت حال سے آگاہ کیا @BBhuttoZardari @TeamChiefSardar https://t.co/tiDBID0zWt

RT @NomanSarwarr: سندھ حکومت کو وفاق سے 700 ارب روپیہ صرف ایک سال کا ملا ہے اس میں سے صرف 7 ارب یا صرف 70 ارب روپے کراچی پر لگا دئیے جاتے تو کراچی میں ایک مسئلہ باقی نہ رہتے 😑😑 مگر مسئلہ یہ ہے کہ جب زیادہ پیسہ آتا ہے تو بھٹو زیادہ کھاتا ہے 😐

RT @NomanSarwarr: عمران خان نے کراچی کے لئے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا پیکج دینے کا اعلان کیا ہے اب کراچی والوں اس کا تحفظ آپ کی زمہ داری اگر یہ پیسے سندھ حکومت خرچ نہیں کرتی تو ان کو گلیوں میں گھسیٹنا آپ کی زمہ داری ہے.

RT @NomanSarwarr: میں زندگی میں کبھی کراچی نہیں گیا لیکن میں چاہتا ہوں کراچی کے تمام مسئلے حل ہوں اسلام آباد سے بہتر کراچی نظر آئے شرم آنی چاہئے سندھ کے حکمرانوں کو ہم یہاں سے تکلیف محسوس کر سکتے ہیں اور انہیں کوئی فرق ہی نہیں پڑتا. کراچی والوں ہم آپ کے ساتھ ہیں 😍😍

RT @Greater_KHI: VoK کی ویڈیو پروڈکشن کراچی کا علاقہ فیڈرل بی ایریا بارشوں کے بعد گندگی اور غلاظت کا ڈھیر بنا ہوا ہے۔ کئی ہفتے گزر جانے کے باوجود آج بھی مکانات اور دکانوں کے سامنے بارش کا پانی جمع ہے۔ سندھ حکومت کی نااہلی، کرپشن اور کراچی دشمن رویہ پر اہل علاقہ میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ https://t.co/0sw2KlNEHh

RT @DTubatabbyahmed: رکن سندھ اسمبلی @DrSeemaSZia کی کراچی میں لاک ڈاوُن میں نرمی کے بعد کے حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے آگاہی ویڈیو پیغام چونکہ بازاروں میں لوگوں کا رش دیکھنے میں آرہا ہے تو ہمیں اس بات کو نہیں بھولنا کے خطرہ ابھی بھی ٹلا نہیں ہےاحتیاط ناگزیر ہے ۔ @ImranKhanPTI @KhurrumZamanPTI https://t.co/8JpEGir9rg

RT @theekhehai: RT @theekhehai: "کراچی صوبہ کسی ایک قوم کی مانگ نہیں ہے"

RT @AajizDhamrah: جو بڑا انتظار تھا کے وزیراعظم سندھ آرہے ہیں اور کراچی کے لئے پیکج کا اعلان کرینگے اس کا اختتام کچھ اسطرح ہوا کے نیازی صاحب عادت سے مجبور دوسروں کے منصوبوں پر اپنی تختیاں لگارہے ہیں 1100 ارب میں سے 802 ارب سندھ حکومت کے جبکے 298 ارب وفاق کے #KhanKaKhiSayDhoka https://t.co/4qofPF2dia

صدر مسلم لیگ ن محمد شہباز شریف کی کراچی میں بلاول ہاؤس آمد۔ شہباز شریف وفد کے ہمراہ بلاول ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔ @CMShehbaz @BBhuttoZardari @betterpakistan https://t.co/D0GX0SJvWa

RT @MediaCellPPP: لائیو: پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ نون کی قیادت کی بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کے بعد ہونے والی میڈیا بریفنگ youtube.com/c/PakistanPeop… @pmln_org @FarhatullahB @AajizDhamrah @betterpakistan @Marriyum_A