All deleted tweets from politicians

RT @TariqAzizPTV: کاش کوئی ایسا سینیٹائزر ہوتا جو کانوں کو سینیٹائز کرسکتا کہ ہر اول فول سننے کے بعد خوف اور تشکیک کے وائرس ذہن میں داخل ہونے سے پہلے ہی ختم ہوجاتے. ایک ذہین دوست کا اظہار تاسف

طارق عزیز دیکھتی آنکھوں، سنتے کانوں کو ہمیشہ کیلئے الوداع کہہ گئے ◽ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ https://t.co/4i7MnlsBBZ

RT @_AbdullahNaeem: ابتدا ہے رب جلیل کے با برکت نام سے جو دلوں کے بھید خوب جانتا ہے۔۔۔۔ یہ الفاظ نہیں یہ انداز ہے جو ہماری جنریشن کے کانوں میں رچا بسا ہوا ہے۔ یہ آواز اور انداز آج اس دنیا سے رخصت ہوا۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔

شیخ رشید کا کرؤنا ٹیسٹ پازیٹیو آیا ہے اب کچھ دنوں آنکھوں اور کانوں کو آرام آئے گا،شیخ صاجب اس دوران پریس کانفرس کریں گے تب بھی ان کے چہرے پر ماسک ہوگا،وقت کی بھی بچت ہوگی،جھوٹی پیشن گوئویں سے بھی جان چھوٹ جائے گی کچھ عرصہ کے لئے

RT @BOLNETWORK: عشق دولت میں دین گیا ! رانا ثنااللہ کا بیان ،اینکرز نے کانوں کو ہاتھ لگالیا #BOLNews #NawazSharif #RanaSanaullah @ghaziusama @AsadKharal https://t.co/JDyR8dM0VC

RT @ThePreCambrian: RT @ThePreCambrian: ملک ریاض کے کانوں کے تصویری ثبوت۔ https://t.co/8jZsqXA4EV