All deleted tweets from politicians

RT @qari_: ایسا بیغیرت دشمن، ایسا بزدل دشمن جو نہتوں پر وار کرتا ہے۔ تھو ہے ایسے دشمن پہ۔ اللہ پاک افواج پاکستان کو ہر طرح کی جنگ میں کامیابی عطا کرے۔ آمین #KashmirProtests https://t.co/fGY9HAENxr

RT @husainhaqqani: اگر اقوام متحدہ کا پاکستان میں بیٹھے مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دینا پاکستان کی ‘سفارتی کامیابی’ ہے تو اتنے سال اس کامیابی کو روکنے کے لئے چین کی مدد کیوں مانگی گئی؟ 🤔 #MasoodAzharGlobalTerrorist

RT @haroon_natamam: آئی ایم ایف کے پاس اب بھی جانا پڑ سکتا ہے۔ سعودی امداد سے دباؤ کم ہوا ہے، ختم نہیں۔ چین اور ملائشیا سے مذاکرات کامیاب رہے تو کم ہو جائے گا۔ ایک وکٹ ملی ہے۔ کھیل ابھی جاری ہے۔