All deleted tweets from politicians

حکومت اور انتظامیہ اپنی کارکردگی میں زیرو اور بے بس دکھائی دے رہیں ہے آوارہ کتوں سے لوگ تنگ آگئے حکومت اور انتظامیہ کی نہ کوئی حکمت عملی ہے اور نہ ہی کوئی روک تھام کیلئے حل ہے لوگ ذلیل و خوار ہورہے ہیں https://t.co/rp1rfR9lKp

Hina Butt (pakistan) tweeted :

میرا پنجاب اسمبلی میں بزنس سب سے زیادہ ہے اور یہ صاحب فرما رہے ہیں کہ میری اسمبلی میں کارکردگی صفر ہے۔ @DunyaNews کو اس برائے نام رپورٹر کے خلاف فوری طور پر ایکشن لینا چاہیے۔میں اس رپورٹر کو چیلنج کرتی ہوں اور اسمبلی میں اس کے خلاف تحریک استحقاق لا رہی ہوں https://t.co/RkdJIBWLeL

Hina Butt (pakistan) tweeted :

دنیا نیوز کے رپورٹر نے میری کارکردگی کے بارے میں اپنی جھوٹی رپورٹ میں جو کچھ لکھا، میں نے اس کے خلاف اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کرا دی۔ایسے رپورٹرز کی کوئی credibility نہیں جو اپنے ادارے کیلئے بھی باعث شرمندگی ہیں @DunyaNews @nayadaurpk_urdu https://t.co/TUBi6VUyzx

Hina Butt (pakistan) tweeted :

دنیا نیوز کے رپورٹر نے کارکردگی کے حوالے سے اسمبلی ریکارڈ سے استفادہ کیا اور نہ ہی ممبران سے پوچھنے کی زحمت گوارا کی، یوں لگا کہ کسی نے ان کے کان بھرے اور انہوں نے اس کی خبر بنادی. میں اس من گھڑت، بے بنیاد اور گمراہ کن رپورٹ کو مسترد کرتی ہوں. @DunyaNews @nayadaurpk_urdu

Hina Butt (pakistan) tweeted :

آج رونامہ دنیا اور دنیا نیوز کی ویب سائٹ پر ن لیگی خواتین ممبران کی اسمبلی میں کارکردگی کے حوالے سے ایک گمراہ کن خبر شائع کی گئی جو خبر کم اور حاسدین کے دل کا غبار زیادہ معلوم ہو رہی تھی. میں رپورٹر کے خلاف تحریک استحقاق جمع کرا رہی ہوں @dunyanews @nayadaurpk_urdu https://t.co/u1m3maRg3x

RT @murtazasolangi: حکومت کی ناقص پالیسیوں‘ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور موجودہ حکومت کے وزراء کی ناقص کارکردگی کے باعث مقتدر حلقوں نے وفاقی حکومت کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور مارچ کے بعد سب سے پہلے وفاقی حکومت جائے گی۔ سہیل وڑائچ humsub.com.pk/298689/newsdes…

RT @KPKUpdates: ضیاء اللہ بنگش کا عہدیداران اور پی ٹی آئی کارکنان سے خطاب، خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی اور اصلاحات پر آگاہ کیا۔ #KPKUpdates https://t.co/bi7BGmo1JY

ہم وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ تیمور جھگڑا کو اُن کی کارکردگی اور تجربہ کار ہونے پر مزید پروموٹ کر کے سینئر صوبائی وزیر بنایا جائے۔ 2/3

Hina Butt (pakistan) tweeted :

نیازی کی ڈیڑھ سالہ کارکردگی جمہوریت میں کمی اور کرپشن میں اضافہ واہ رے نیازی قوم کو مار ڈالا ۔۔

Hina Butt (pakistan) tweeted :

یہ ہے عمران نیازی کی ڈیڑھ سالہ کارکردگی۔۔مہنگائی آسمان پر لے گیا اور غریب آج دو وقت کی روٹی کو ترس رہا ہے https://t.co/hcNqeOoqXA