All deleted tweets from politicians

RT @PPPPInfoSecy: چیئرمین پی پی پی جاتی امراء پہنچ گئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کےہمراہ قمرزمان کائرہ، چوہدری منظور، حسن مرتضی اور مصطفی…

RT @rabnawax331: سینیٹر رحمان ملک کا لالہ موسی میں قمر زمان کائرہ کے جواں سالہ بیٹا اسامہ قمر کائرہ کی ناگہانی موت پر اظہار افسوس اور فاتح…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

سب سے پہلے تو میں یہ کہوں گا کہ کسی کے محب وطن ہونے پر سوال نہیں ہونا چاہئے۔۔ میں کائرہ صاحب کے بیٹے کے لئے دعا گو۔۔۔میں گاڑیوں کی سیفٹی کے متعلق قرار داد بھی اسمبلی میں لاوں کی گاڑیون کی مکمل سیفٹی چیک کی جائے میڈیا کو بھی اس پر آواز اٹھانی چاہئے https://t.co/Btxb8aPGh4

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

لالا موسیٰ میں قمر الزماں کائرہ کے جوانسال بیٹے کی تعزیت کے موقع پر مخدوم جاوید ہاشمی،اعتزاز احسن،مجیب الرحمن شامی،منیر احمد خان،پید سعید شاہ گجرستی،سابق وفاقی سیکرٹری قمرالزماں چوہدری،سعید مہدی،نوابزادہ غضنفر گل و دیگر رہنماؤں کے ساتھ ملاقات ہوئی۔تعشیت کے لیے بڑی تعداد شریک تھی۔ https://t.co/MlwkIQe6DH

RT @PTVNewsOfficial: اسپیکر نے کائرہ فیملی سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اولاد ایک قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں ان کا غم برداشت کرنا انسان کے لیے…

RT @PTVNewsOfficial: اسپیکر نے کائرہ فیملی سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اولاد ایک قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں ان کا غم برداشت کرنا انسان کے لیے…

RT @murtazasolangi: کچھ لوگوں کو کچھ یوتھیاؤں کی طرف سے کائرہ صاحب کے جواں سال بیٹے کے جاں بحق ہونے پر غیر ذمہ دارانہ تبصروں پر غصہ آیا لیک…

پی پی پی رہنما قمر زمان کائرہ کے جوان سالہ بیٹے کی ناگہانی وفات پر دلی افسوس کا اظہار اللہ تعالی غم زدہ خاندان کو صبر و جمیل عطا فرمائے ۔ آمین

Hina Butt (pakistan) tweeted :

سابق وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ کا جوان بیٹا کار حادثے میں جاں بحق سیاسی قیادت کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار قائد حزب اختلاف پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کائرہ صاحب سے دلی دکھ اور ہمدردی کا اظہار کیا

RT @ArfaBhutto786: پاکستان پیپلزپارٹی سنٹرل پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ اور جنرل سیکرٹری چوہدری منظور احمد کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں م…