All deleted tweets from politicians

RT @UdarOfficial: پاکستان نے سعودی عرب سے ڈیڑھ سال قبل لیے جانے والے ۳ ارب ڈالر قرضہ کے ۱ ارب ڈالر لوٹا دیئے ہیں۔ پاکستان کو عالمی قرضوں کے چنگل سے آزاد کروا کر ملکی آمدنی کو بڑھانا ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے تاکہ ملک میں عوام کے معیار زندگی کو عالمی معیار کے مطابق کیا جاسکے۔

Usman Dar (pakistan) tweeted :

پاکستان نے سعودی عرب سے ڈیڑھ سال قبل لیے جانے والے ۳ ارب ڈالر قرضہ کے ۱ ارب ڈالر لوٹا دیئے ہیں۔ پاکستان کو عالمی قرضوں کے چنگل سے آزاد کروا کر ملکی آمدنی کو بڑھانا ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے تاکہ ملک میں عوام کے معیار زندگی کو عالمی معیار کے مطابق کیا جاسکے۔

مارکیٹ میں گندم کی قیمت 2100 سے بڑھ کر 2300 روپے فی من ہوگئی اور ڈیڑھ ماہ میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 15 روپے فی کلو کا اضافہ ہوگیا۔نیازی نے تو اب غریبوں کے منہ سے نوالہ چھیننا شروع کر دیا۔جس کے کچن کا خرچہ اسکے مشیر اور وزیر اٹھاتے ہوں اس کو کیا پروا کہ روٹی چاہے10کی ہو یا 100کی

RT @AbbTakkTWF: کورونا کا مرض بے قابو ، مریض ڈیڑھ لاکھ کے قریب Subscribe AbbTakk Official Youtube Channel youtube.com/c/Abbtakknewsc… #AbbTakk #TWF @AbbTakk @Fereeha https://t.co/oEff2rnCAw

RT @AmirMuqamPK: حالیہ دنوں میں ڈالر مہنگا ہونے سے قرضہ 1430 ارب روپے بڑھ گیا، ڈیڑھ فیصد شرح سود بڑھانے سے حکومت نے بینکوں کو سالانہ 240 ارب روپے زیادہ دینے ہوں گے بن رہا ہے نیا پاکستان

RT @NomanSarwarr: ارشد بدمعاش کی کتوں والی ہو گئی 😁😁 پلین تھا کے ڈاکٹر کا جواب نہ میں ہوگا اور جو ڈیڑھ گھنٹے کا انٹرو دیا اس کو ثابت کرے گا کے ارشد درست کہہ رہا ہے 😁😁 صحیح ذلیل ہوا ہے https://t.co/aB3us0YSy7

RT @BncPage: کوئٹہ اپنے حقوق ماسک کٹ کے لئے احتجاج کرنے والے ڈیڑھ سو 150 ڈاکٹر گرفتار @jam_kamal @Senator_Baloch @LiaquatShahwani @MeerLangau @ShafiNaqiJamie https://t.co/wIckrghCTj

RT @SyedKousarKazmi: یہ تو شوکت خانم بھی نواز شریف کا اثاثہ ثابت ہو گئی .خان صاب کہتے ہیں انہوں نے اسکی تعمیر میں سب سے زیادہ عطیہ ڈیڑھ کروڑ دیا اور ساتھ ہی یہ بھی بتایا کہ پچاس کروڑ نواز شریف نے دیا https://t.co/FIRyMsX8KH

RT @SyedKousarKazmi: یہ تو شوکت خانم بھی نواز شریف کا اثاثہ ثابت ہو گئی .خان صاب کہتے ہیں انہوں نے اسکی تعمیر میں سب سے زیادہ عطیہ ڈیڑھ کروڑ دیا اور ساتھ ہی یہ بھی بتایا کہ پچاس کروڑ نواز شریف نے دیا https://t.co/FIRyMsX8KH

RT @kamranswatiPMLN: عمران خان اور اس کے چور دوستوں نے پہلے ڈیڑھ سال خوب لوٹا عوام کو اب اس لوٹی ہوئی دولت کو قانونی بنانے کے لئے کنسٹرکشن انڈسٹری کا سہارالے لیا اور اب یہاں پہلے اس سیکٹر میں بلیک منی آئے گی اور منافع پر وائٹ ہوجائے گی @ShazaFK @MussartAhmadzeb @MaizaHameed @MemonaMushtaq https://t.co/no01H9ZG2V