All deleted tweets from politicians

RT @chsandhilaa: https://t.co/0qKqypKc2a ڈیڈھ سال میں حکومت نے غریب آدمی کا جینا حرام کر دیا ہے بجلی ، گیس ، آٹا ، چینی ہر چیز آسمان سے باتیں کر رہی ہیں @hinaparvezbutt

RT @nazir_muddsar: ڈیڈھ سال میں حکومت نے غریب آدمی کا جینا حرام کر دیا ہے بجلی ، گیس ، آٹا ، چینی ہر چیز آسمان سے باتیں کر رہی ہیں @hinaparvezbutt https://t.co/YjBouwrxEu

RT @HamidMirPAK: ڈیڈھ سال جیل میں رکھنے کے باوجود فواد حسن فواد پرکوئی الزام ثابت نہ ہونا اور انکی رہائی نیب کے لئے ایک طمانچہ ہے اگر طمانچہ سخت لفظ ہے تو سمجھئے فواد حسن فواد کی رہائی نیب کے منہ پر جوتا ہے اگر یہ بھی سخت ہے تو سمجھئے اس رہائی نے نیب کا منہ کالا کر دیا jang.com.pk/news/725119-ha…