All deleted tweets from politicians

RT @MediaCellPPP: کراچی میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا جلسہ، عوام نے اتنی بڑی تعداد میں شرکت کرکے اپنا فیصلہ سنا دیا کہ سلیکٹڈ حکمران کو اب گھر جانا ہوگا۔ #ShuhadaKaWarisBilawal https://t.co/ssZ9UYZhSD

RT @MediaCellPPP: آج نہ پارلیمان آزاد ہے، نہ میڈیا آزاد ہے، نہ شہری آزاد ہیں اور نہ ہی عدالیہ آزاد ہے اور اسی لیئے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ قائم کی گئی۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari #SalamShuhadaeKarsaz 1/2 https://t.co/AuV8rP9oTD

RT @MediaCellPPP: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی جلسہ گاہ آمد پر عوام اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی قیادت کا بے مثال استقبال عوامی رہبر نے ہاتھ ہلا کر جیالوں کے فلاک شگاف نعروں کا جواب دیا۔ @OfficialPDM @BBhuttoZardari #BhuttoDeNaarayWajjanGey https://t.co/j6QQURAnIW

RT @pdm_0: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسوں کا شیڈول پہلا جلسہ 16 اکتوبر = گوجرانوالہ 18 اکتوبر = کراچی 25 اکتوبر = کوئٹہ 22 نومبر = پشاور 30 نومبر = ملتان 13 دسمبر = لاہور #PDM https://t.co/IkNlNfbFQX

RT @IhteshamAfghan: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسوں کا شیڈول پہلا جلسہ 16 اکتوبر = گوجرانوالہ 18 اکتوبر = کراچی 25 اکتوبر = کوئٹہ 22 نومبر = پشاور 30 نومبر = ملتان 13 دسمبر = لاہور #PDM https://t.co/N8u68m7vr8

BBC Urdu - ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین کے بھائی اغوا bbc.com/urdu/pakistan/…