All deleted tweets from politicians

RT @SyedNiazGhous2: کرن آپ نے سوال کیا تھا پی ایم ایل این اپوزیشن کیا کردار ادا کر رہی ہے سب سے پہلے اپوزیشن نے یہ ایک ریکوزیشن کی ڈیمانڈ کی ہے کہ ایک مشترک کا اجلاس ہو جس میں اپوزیشن اور حکومت کے ممبران دانوں ہوں سنئے جناب پرویز بٹ صاحب کا تجزیہ @hinaparvezbutt https://t.co/u20j5QdI5q

RT @FaiqaSalman: #InternationalWomensDay پر میں @srqazi کے ساتھ "تکریم نسواں مارچ"پر نکلوں گی 1.معاشرے سے اسلامی حقوق کی ڈیمانڈ کرنا ہے 2.امپورٹڈ فلسفوں کی مذمت کرنا ہے جو عورت کو جنسی غلام بنا رے ہیں مقابلہ آگے پیچھے دو اطراف سے ہے آپ بھی چلیں #میرا_جسم_الله_کی_مرضی #StrongWomen_StrongNation

تو کس نے روکا ہے آپ لوگوں کو کرو ڈیمانڈ برادر I wish k ap log save ho or khair say ponch jao apny gar.

RT @sheenaabidashah: RT @sheenaabidashah: ن لیگ کی لیڈر شپ واحد لیڈر شپ ہے جو سوشل میڈیا پر کسی بھی جائز ڈیمانڈ کو سیریس لیتی ہے اسکو پورا کرنے کی کوشش بھی کرت…

RT @Mustafamalik29: عمران خان کو چاہے وہ اگر اتنی ہمدردی رکھتے ہیں تو بغیر کسی ڈیمانڈ کے میاں صاحب کو علاج کے لیے جانے دیا جاۓ ورنہ جھوٹی ہمدردی کا ڈرامہ نہیں کریں یہ اندر سے دل انکا کچھ اور ہے اور باہر سے بس ہمدردی کا ڈرامہ کرتے ہیں @hinaparvezbutt https://t.co/XqglEoxvWU

RT @esekpk: پابندی کے باوجود پرائیویٹ سکولز کی جانب سے گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس کی ڈیمانڈ۔ مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش کا پرائیویٹ سکول ریگولیٹری اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ۔ صوبائی حکومت کا قوانین میں سختی لانے کا فیصلہ۔ (28.05.19) @ZiaBangashPTI #KPEducation @ImranKhanPTI https://t.co/OWQK98684y

RT @iKarachiwala: RT @iKarachiwala: @KarwaLadu PTI کی خواتین کو پریس کانفرنس کرنی چاہیئے اور جوڈیشل انکوئری کی ڈیمانڈ کرنی چاہیئے. سامیعہ پاکستانی تھی اسے ان…