All deleted tweets from politicians

#منصف نے قاتل کی یہ دلیل مان لی #مقتول خود گرا تھا خنجرکی نوک پر انتہائی افسوسناک خبر غریب انسان رکشہ ڈرائیور نے مہنگائی سے تنگ آکر اپنا رکشہ جلا دیا اور کہاں ک جلد اپنے اوپر پٹرول چھڑک کر اپنے آپ کو آگ لگا دونگا مہنگائی اتنا ہے کہ انسان ایک وقت کی روٹی نہیں کھا سکتا @pmln_org https://t.co/KqsRbQGKcA

کراچی میں پشتون ڈرائیوروں پر فائرنگ کرنا معمول بن گیا ہے۔ رینجر نے آج ایک بے گناہ ڈرائیور کو ہلاک کردیا۔ ہم اس کی شدید مذمت کرتے ہیں

Hina Butt (pakistan) tweeted :

ہم ڈرائیور بنتے رہے۔۔۔ایوارڈ کوئی اور لے گئے

Hina Butt (pakistan) tweeted :

ہم ڈرائیور بنتے رہے۔۔۔ایوارڈ کوئی اور لے گئے https://t.co/LmQrIWJwhe

Abid Sher Ali (pakistan) tweeted :

جس ملک کا وزیراعظم سعودی، قطری اور اماراتی شہزادوں کا ڈرائیور ھو انکو اعزازات نہیں بلکہ ٹپ (TIP) سے نوازا جاتا ھے.

RT @FarooquiJameel: شہباز شریف کے پیرس نے میری نئی گاڑی کی ایسی کی تیسی کردی. دو گھنٹے تک ریسکیو کے انتظار میں ڈرائیور کے ساتھ بیٹھا رہا .. پوری گاڑی ڈوبی رہی https://t.co/LTVQwFLUUu

بلوچستان کی موجودہ حکومت اس ڈرائیور کی مانند ہے جسکا ہر چوک پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان ہوتا ہے لیکن کچھ قوتیں بضد ہے کہ گاڑی انہی سے چلانی ہے-

RT @RaziDada: مقتولین داعش کےدہشت گرد تھے کارروائی سی ٹی ڈی نے خفیہ اداروں کی اطلاع پرکی مقتولین نہیں ڈرائیور دہشت گردوں کا ساتھی تھا کوئی بھی دہشت گرد نہیں تھا،گاڑی دہشت گردوں کے زیراستعمال رہی کارروائی آئی ایس آئی نے کی سی ٹی ڈی محض سہولت کار تھی گذشتہ 24 گھنٹے میں بندرکی حکومت کی قلابازیاں

Naheed Khan (pakistan) tweeted :

جن کے ڈرائیور کی جائداد پینسٹھ کروڑ روپے سے زائد ہو وہ کس قدر خدا ترس ہوں گے۔ لاڑکانہ کے نام پر ملکی خزانے سے نکالے گئے نوے بلین کا چھوٹا سا حصہ تو نہیں ہے؟ #NAB #TakeActionPlease #WeKnowTheCulprit

Naheed Khan (pakistan) tweeted :

جن کے ڈرائیور کی جائداد پینسٹھ کروڑ روپے سے زائد ہو وہ کس قدر خدا ترس ہوں گے۔ لاڑکانہ کے نام پر ملکی خزانے دے نکالے گئے نوے بلین کا چھوٹا سے حصہ تو نہیں ہے؟