All deleted tweets from politicians

RT @MinisterSindh: ڈائریکٹر نیب فہیم قریشی نے کہا کہ وہ مجھے سرپرائز دیں گے کیونکہ میں نے نیب کی شان میں گستاخی کی ہے انھیں بتایا کہ آپ یہ غیر قانونی کام کررہے ہو یہ آپ نہیں کرسکتے,اس طرح کی دھمکیاں مجھے سچ بولنےسے نہیں روک سکتی میں بھٹو کا سپاہی ہوں سچ بولتا رہوں گا- سعید غنی @SaeedGhani1 https://t.co/hCZ04c79JF

RT @esekpk: محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حافظ محمد ابراہیم نے اپنے بیٹے کو سرکاری اسکول میں داخل کروا دیا ڈائریکٹر ایجوکیشن ڈاکٹر حافظ ابراہیم نے اپنے بیٹے محمد طلحہ کو دیر کے علاقے ثمر باغ کے ایک نجی اسکول سے نکال کر سرکاری اسکول دامتل دیر میں داخل کرا دیا۔ #KPEducation https://t.co/FQqUsUuzfo

RT @KPKUpdates: مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کا ڈائریکٹر ایجوکیشن ڈاکٹر حافظ محمد ابراہیم کے بیٹے کے سرکاری سکول میں داخلے پر اظہار خیال ڈائریکٹر ایجوکیشن خیبرپختونخوا کے بیٹے کے سرکاری سکول میں داخلے کا سُن کر بہت خوشی ہوئی، ضیاء اللہ بنگش @ZiaBangashPTI #KPKUpdates https://t.co/lkWCc5ZVcX

RT @esekpk: والدین کا سرکاری سکولوں پر اعتماد بڑھانے کے لیے یہ قدم اُٹھایا، ڈائریکٹر ایجوکیشن خیبرپختونخوا مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش نے بھی کچھ سال قبل اپنی بیٹی کو سرکاری سکول میں داخل کیا، ڈائریکٹر ایجوکیشن @ZiaBangashPTI #KPEducation https://t.co/m6zhLXLsoO

RT @KPKUpdates: مشیر تعلیم ضیاء اللہ خان بنگش نے ضلع شانگلہ میں داخلہ مہم 2019 کا آغاز کر دیا اس موقع پر ڈائریکٹر ایجوکیشن ڈاکٹر حافظ ابراہیم اور ضلع شانگلہ کے ڈی ای اوز بھی ہمراء تھے ضیاء اللہ بنگش نے بچوں کا داخلہ کر کے ضلع شانگلہ میں داخلہ مہم 2019 کا باقاعدہ آغاز کر دیا #KPKUpdates https://t.co/S1O0KZ5lbg

RT @KPKUpdates: مشیر تعلیم خیبرپختونخوا @ZiaBangashPTI کی ہدایت پر ڈائریکٹر ایجوکیشن کوہستان پہنچ گئے کوہستان میں سکولز اور تعلیمی اداروں کا دورہ کرنے اور تعلیمی مسائل پر متعلقہ مشران سے ملاقات کر کے مسائل سننے کی ہدایت #KPKUpdates https://t.co/0OtpiEIRm9

RT @Liaqyat: اسرائیلی شہریوں کو پاکستان آمد کی مشروط اجازت دیئےجانے کا انکشاف ڈائریکٹر امیگریشن کی لاعلمی وزارت داخلہ کون چلارہاہے؟ اسرائیلی جہاز10گھنٹےگزارکےچلاجاتاہے کرتارپورلانگاکھول دیاجاتاہے لارنس آف عریبیہ کوگدی پربٹھادیاجاتاہے جمائماکی فاطمہ بھٹوسے ملاقاتیں express.pk/story/1485767/…

Usman Dar (pakistan) tweeted :

مزدوروں کی عالمی تنظیم کی ملکی ڈائریکٹر انگریڈ کرسچین سے ملاقات میں مزدوروں کے حقوق کے تحفظ میں مزدور تنظیموں کے کردار پر تبادلہ خیال کیا۔ پاکستان کے تمام مزدور ہمارے معاشرے کا باعزت اور ہماری معیشت کا اہم ترین حصہ ہیں۔ ان کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنائے بغیر خوشحالی ممکن نہیں۔ https://t.co/UG1cP9B34T

RT @Retweeper: RT @Retweeper: ڈائریکٹر امورخارجہ ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی کا عید پیغام @srqazi @JamaatWomen #EidAlAdha https://t.co/jfE2fKDxwh

RT @KPKUpdates: ڈائریکٹر ایجوکیشن فرید خٹک کو سرکاری تعلیمی اداروں میں سیاسی سرگرمیوں پر مکمل پابندی لگانے کی ہدایت کر دی تمام ڈی ای اوز اور پرنسپلز کو ہدایات جاری کرنے کا حکم سرکاری سکولوں میں صرف حکومتی سرکاری تقریبات کا انعقاد کیا جائے، ضیاء اللہ بنگش