All deleted tweets from politicians

RT @PTIKPOfficial: کوہاٹ: مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا @ZiaBangashPTI کا کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران ریہاڑی دار مزدوروں اور غریب گھرانوں میں راشن کی تقسیم کے لیے قائم ایمرجنسی رسپانس یونٹ کے گودام کا دورہ. #PakistanFightsCorona #KPKUpdates https://t.co/Rh104fFdJy

RT @KPKUpdates: کوہاٹ: مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش کا کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران دیہاڑی دار مزدوروں اور غریب گھرانوں میں راشن کی تقسیم کے لیے قائم ایمرجنسی رسپانس یونٹ کے گودام کا دورہ۔ #PakistanFightsCorona #KPKUpdates https://t.co/sz5FbeKZK1

RT @Mufti_Kakakhail: البرہان لاک ڈاؤن ریلیف 30 لاکھ روپوں سے تین خصوصی فنڈ قائم کر رہا ہے ۱) خصوصی فنڈ براۓ یتیم و بیوہ ۲) خصوصی فنڈ براۓ اساتذہ (مدارس/سکول) ۳) خصوصی فنڈ براۓ نادار سادات (جو سید ہونے کی وجہ سے زکوۃ نہیں لے سکتے) اگر آپ ان فنڈز میں کنٹریبیوٹ کرنا چاہیں تو رابطہ کریں 03316677166

سندھ حکومت عوام، تاجروں، تمام معزز مکاتب فکر کے علماءومشائخ کرام کاتہہ دل شکرگزارہے،جن کےتعاون سے آج مکمل لاک ڈاؤن کامیاب ہوسکا۔آج کےکامیاب اورمکمل لاک ڈاؤن کا سہراعوام کے سرہے،کیونکہ عوامی تعاون کے بغیر یہ ممکن نہیں تھا- https://t.co/m18i92c06Z

Hina Butt (pakistan) tweeted :

چین، برطانیہ اور امریکہ کے ریسرچرز نے مشترکہ رپورٹ شائع کی ہے کہ اگر ووہان میں لاک ڈاؤن نہ ہوتا تومتاثرہ افراد کی تعداد 7لاکھ سے تجاوز کر سکتی تھی اور ماشااللّہ ہمارے وزیراعظم ہیں لاک ڈاؤن کر کے بھی لاک ڈاؤن کی مخالفت کر رہے ہیں japantimes.co.jp/news/2020/04/0…

RT @syedadeelahsan: وزيراعظم کا بڑا فيصلہ ملک میں جاری لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار نرمی کا فیصلہ۔ زیادہ کیسز والے علاقوں میں حالات دیکھ کر لاک ڈاؤن سخت کیا جائے گا۔ 5 اپریل سے بین الاقوامی پروازیں بھی بحال کرنے کی تجویز #AskMH #ARYTelethonPMfund #COVIDー19 #ImranKhan

Hina Butt (pakistan) tweeted :

بھائی اگر لاک ڈاؤن afford نہیں کیا جا سکتا ہے تو لگایا کیوں؟؟؟ لگتا ہے نیازی صاحب یہ بتانے آئے تھے کہ میں ایک بے بس اور لاچار وزیراعظم ہوں، میرے ہاتھ میں کچھ نہیں ۔۔

Hina Butt (pakistan) tweeted :

ملک کا وزیراعظم لاک ڈاؤن (جو پہلے لگ چکا ہے) کی مخالفت کر رہا ہے۔۔ بھائی وزیراعظم آپ، حکومت آپکی،، آپ کس نے شکایت کر رہے ہیں؟؟؟ لگتا ہے نیازی صاحب کی لاک ڈاؤن پر دال نہیں گل رہی۔۔

RT @SirajUddinJI: کراچی، ایم پی اے سراج الدین خان نے کراچی میں لاک ڈاؤن سے باجوڑ کیمونٹی کو درپیش مسائل سے جماعت اسلامی کراچی نظم کو آگاہ گیا، نیو سپر پیٹرول پمپ پر اندرون شہر میں باجوڑ کے مسافروں میں الخدمت فائونڈیشن رضاکاروں نے جگہ جگہ پر کھانا تقسیم کیا. @AlkhidmatOrg https://t.co/48NLzcKWIP

RT @Mufti_Kakakhail: البرہان کاک ڈاؤن ریکیف پروگرام کے تحت ملک بھر میں محنت مزدوری کر کے پیٹ پالنے والے انتہائ غریب طبقہ میں راشن کی تقسیم کا کام جاری ہے۔ بلوچستان کے دیہاتوں میں دو ہزار روپے کا یہ پیکج فراہم کیا جا رہا ہے۔ تعاون کرنے کے خواہشمند احباب اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ 03316677166 https://t.co/5tqUy3iDqB