All deleted tweets from politicians

نیازی نے کیا ڈرامہ لگایا ہوا ہے؟چینی کی قیمت بڑھنے کی وجوہات جاننے کیلئے کمیشن نے تحقیقات کیں اور ان تحقیقات کے دوران چینی کی قیمت مزید 20روپے بڑھ کر 90روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔۔نیازی کے نعرے لگانے والے پی ٹی آئی کے لوگ سلیکٹڈ سے پوچھیں کہ چینی کی قیمت ابھی تک کم کیوں نہیں ہوئی؟

عمران خان کو استعفی دیکر چینی کمیشن کے سامنے پیش ہونا چاہیے تاکہ معلوم ہو سکے چینی کی قیمت بڑھنے کی اصل وجہ کیا تھی https://t.co/nXWaYHtjht

RT @buriroGM: چینی چوروں اور آٹے چوروں کی کمیشن بنانے کی کوئی ضرورت ہی نہیں تھی، پرائیم منسٹر کے دائیں دیکھو تو چین اور بائیں ہاتھ دیکھو تو آٹے چور بیٹھے ہیں، کمیشن بنانے کی ضرورت ہی نہیں تھی۔ #NiaziCheeniChor https://t.co/ju14lkuNeM

RT @Tallal_MNA: RT @Tallal_MNA: چینی چور آٹا چور ٹیم اور اس کے کپتان @ImranKhanPTI @JahangirKTareen #چینی_چور_آٹا_چور https://t.co/acb5a0TCoW

ظلم کی انتہا ہے کہ بھائی نے شربت میں چینی زیادہ ڈالنے پر فائرنگ کر کے بہن اور بھائی کو قتل کر دیا۔ کیا معاشرے میں برداشت بالکل ختم ہوگئی ہے؟ https://t.co/LOXk9tbOig

RT @IhteshamAfghan: بے چینی کی اصل وجہ میرانشاہ جلسہ میں را، این ڈی ایس اور سی آئ اے کے ایجنٹوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر ہے @mazdaki #ReleaseAliWazirMohsinDawar #PashtunPeaceMarchWaziristan https://t.co/DMswlzcJxU

RT @IhteshamAfghan: بے چینی کی اصل وجہ میرانشاہ جلسہ میں را، این ڈی ایس اور سی آئ اے کے ایجنٹوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر ہے @mazdaki #ReleaseAliWazirMohsinDawar #PashtunPeaceMarchWaziristan https://t.co/DMswlzcJxU

RT @IhteshamAfghan: RT @IhteshamAfghan: بے چینی کا اصلی وجہ پشتون تحفظ موومنٹ بنوں کا جلسہ عام ہے #WhoseTimelsUp #PashtunLongMarch2Bannu https://t.co/1WbAoXh…

RT @MediaCellPPP: آٹے اور چینی کے بحران کی ایف آئی اے رپورٹ کے بعد وہی ہوا جو ماضی میں ہوتا آیا ہے۔ معیشیت کی ناکامی اور طبی سامان پر کابینہ میں تبدیلیاں کی گئی تھی، اب دوبارہ وہی ہوا۔ یہ مسائل کا حل نہیں ہے۔ @BBhuttoZardari⁩@muneebfaruqpak⁩@geonews_urdu⁩ https://t.co/TVbrwzmsnw