All deleted tweets from politicians

Wasay Jalil (pakistan) tweeted :

کوٹہ سسٹم کی لعنت اور مرحوم بھٹو کی آشیر وار سے جعلی مردم شماری نے شہری عوام کے لیئے ملازمتوں کا حق چھینا گیا جس نے مہاجر قوم کو مایوسی کے دہانے پر پہنچایا ہے۔ قوم کوُاتحاد کرنا ہوگا #شہری_سندھ_گرینڈ_الائنس

RT @MediaCellPPP: ہماری تاریخ حقوق دلوانا ہے حقوق چھینا نہیں۔ کٹھ پتلی جماعتوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے منشور سے ایک پیچ چوری کرلیا ہے، اور اب وہ بھی مان چکے ہیں کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے منشور کے وعدے ہی گلگت بلتستان کی عوام کے مطالبات ہیں۔ @BBhuttoZardari #HunzaMainTeerChalega 1/3 https://t.co/eTWdquF8W7

RT @DanishSadia: ظالموں نے ہم سے محترمہ شہید بے نظیر بھٹو کو چھینا لیکن آج گلگت بلتستان کی ہر عورت بےنظیر بھٹو ہے۔ چئرمین بلاول بھٹو زرداری #GilgitMainTeerChaleg #GBBhuttoKa #GBElections2020 #PPPGB https://t.co/78h8q86MfQ

RT @KhawajaMAsif: صدارتی آرڈیننس کے ذریعے عوام سے چھینا ھوا 208ارب چند کھرب پتیوں کو لٹادیا...یہ کس کے باپ کا پیسا ھےمیرے باپ کا تو نہیں https://t.co/MkRuD7lcF1

RT @PPPPunjabPk: RT @PPPPunjabPk: آج بجٹ پیش کرکے اگلی اسمبلی کاحق چھینا جارہاہے،خورشیدشاہ