All deleted tweets from politicians

Hina Butt (pakistan) tweeted :

چپکے سے سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کی تیار ی مکمل کر لی گئے۔عوام سے بنیادی ضروریات چھیننے کے بعد اب بولنے کی آذادی چھینی جائے گی۔ جو حکومت تنقید برداشت نہ کر سکے اس کاجلد از جلد گھر جانا ہی بہتر ہے، لوگوں کو دبا کر حکمرانی نہیں کی جا سکتی

سعد رفیق دور میں مہیا کی گئی ریلوے سہولیات بھی عوام سے چھین لی گئیں، عوام موجودہ حکومت کے خلاف سراپا احتجاج۔ #TeamKhawaja https://t.co/hFxEihLUDg

تبدیلی مبارک ہو۔ معیشیت کا بیڑا غرق کر چکے ہیں۔ غریب کے منہ سے نوالہ تک چھین لیا گیا۔ #TeamKhawaja

RT @GenRafi: کرد صاحب نہایت ہی بے تُکی بات کر رہے ہیں کہ وزارت عظمی چھین لی! جناب آپ پر کان ٹیمپٹ کی دفع لگنی چاہئیے! اور آپ بڑے وکیل ہیں! یہ گفتگو نہایت فضول گفتگو ہے دبنگ نہیں ہے ! ارشد ملک والی ویڈیو تو اس بات کو کنفرم کرتی ہے کہ شریفوں کا یہ وطیرہ رہا ہے! اور اس کی سزا اُن کو ملنی چاہئیے twitter.com/talhaghouri786…

سعد رفیق دور میں مہیا کی گئی ریلوے سہولیات بھی عوام سے چھین لی گئیں، عوام موجودہ حکومت کے خلاف سراپا احتجاج۔ #TeamKhawaja https://t.co/HRsdM0hGUk

سعد رفیق دور میں مہیا کی گئی ریلوے سہولیات بھی عوام سے چھین لی گئیں، عوام موجودہ حکومت کے خلاف سراپا احتجاج۔ #TeamKhawaja https://t.co/zT27GIf2aX

سعد رفیق دور میں مہیا کی گئی ریلوے سہولیات بھی عوام سے چھین لی گئیں، عوام موجودہ حکومت کے خلاف سراپا احتجاج۔ #TeamKhawaja https://t.co/wWSr1AXexS

RT @Omaroglu_: پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں مفت ادویات ملنا بند ہو چکی ہیں غریب عوام سے مفت طبی سہولیات بھی چھین لی گئیں عوام سے گزارش ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کو یاد کرنے کی بجائے 1992 کے ورلڈ کپ کی جھلکیاں اور شوکت خانم ہسپتال کے اشتہارات دیکھیں ان شاء اللّٰہ ۔۔ افاقہ ہو گا

RT @ANPMarkaz: میرا ایک ہی بیٹا تھا،دہشتگردی کے خلاف فعال کردار کی وجہ سے دہشتگردوں نے میرا وہ ایک بیٹا مجھ سے چھین لیا،یہ صدمہ میں صرف اس وجہ سے برداشت کرسکا کہ میں باچا خان اور عدم تشدد کے فلسفے کا سپاہی تھا،میں بھی انسان ہوں،لیکن اس مٹی کے خاطر اپنے بچے کو قربان کیا @MianIftikharHus https://t.co/KxjwdwaGxa

RT @WaqarMehdiPPP1: RT @WaqarMehdiPPP1: چھین رہا ہے عمران روٹی کپڑا اور مکان