All deleted tweets from politicians

Hina Butt (pakistan) tweeted :

عمران خان نے نہ جانے اس جیسے کتنے ہی نوجوانوں کو مایوس کیا۔ پچھلے دو سال میں 8لاکھ سے زائد پڑھے لکھے نوجوان ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں۔ ایسی تبدیلی پر اللہ کا قہر نازل ہو جن سے ہمارے نوجوان بے روزگار ہوں اور وہ خودکشیاں کریں

Hina Butt (pakistan) tweeted :

عمران خان نے کہا تھا کہ جب مہنگائی ہوتے ہے تو اسکا مطلب ہے حکمران چور ہیں۔ مہنگائی تو اس وقت آسمان کو چھو رہی ہے۔ کیا ہمارا سلیکٹڈ وزیراعظم نیازی چور ہے؟ ان کا اپنا hypotheses ہی ان پہ پورا اتر رہا ہے https://t.co/GL9e10Vj3v

RT @iSaadnmughal: عمران خان نے کہا تھا کہ جب مہنگائی ہوتے ہے تو اسکا مطلب ہے حکمران چور ہیں۔ مہنگائی تو اس وقت آسمان کو چھو رہی ہے۔ کیا ہمارا سلیکٹڈ وزیراعظم نیازی چور ہے؟ ان کا اپنا hypotheses ہی ان پہ پورا اتر رہا ہے @hinaparvezbutt https://t.co/9cy2fa8tjK

RT @Ex_JUI: میں نے یہودی ایجنٹ فضل الرحمان کی سیاسی پارٹی جس کی بیس انڈین اور اسرائیلی لابی ہے، اس یہودیوں کی پشت پناہ ڈیزل کی جماعت کو چھوڑ کرتوبہ کرلی ہے، اب کافی لوگ کہہ رہےکہ تحریک انصاف جوائن کر لو اور کچھ کہتے تحریک لبیک ، آپ بتائیں اب کس کو سچا دفاع پاکستان لیڈر سمجھوں ؟ مشورہ دیں https://t.co/yyjqVXclGT

RT @SocialMediaPs63: اگر ایسا ہی چلتا رہا تو عوام دو نوالے روٹی کو ترسیگی ڈالر آسمان کو چھو رہا ہے ۔ کشکول توڑنے والے سرکار کے ہر وزیر کے پاس اپنا کشکول موجود ہے ایک کروڑ نوکریاں دینے والی سرکار خُد بیروزگار ہونے جا رہی ہے ۔ راول شرجیل @BBhuttoZardari @ImranKhanPTI @RawalMemon786 @ShahNafisa https://t.co/Ahm00jnZy0

RT @munirahmedap: @husainhaqqani عمدہ انسان،باکمال شاعر سلیم کوثر کا دل کو چھو لینے والا کلام رستے کئی نکل پڑے، منزل کے بعد بھی لاحاصلی کی گرد ہے، حاصل کے بعد بھی کتنے چراغ جلتے رہے ،کتنے بجھ گئے محفل کا رنگ رہتا ہے محفل کے بعد بھی اِک دل تھا، اُس کی نذر کیا میں نے اور اب مجھ میں دھڑک رہا ہے کوئی دل کے بعد بھی