All deleted tweets from politicians

Hina Butt (pakistan) tweeted :

چغتائی لیب کی انتظامیہ کیخلاف کاروائی کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع ایوان حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ چغتائی لیب اور ان کی انتظامیہ کیخلاف فی الفور ایکشن لیا جائے:مطالبہ چغتائی لیب کی انتظامیہ فورا میاں نواز شریف اور ان کے اہلخانہ سے معافی مانگیں :مطالبہ https://t.co/EIC9k3CfaV

Hina Butt (pakistan) retweeted @AbbTakk :

RT @AbbTakk: چغتائی لیب کی انتظامیہ کیخلاف کارروائی کےمطالبےکی قراردادپنجاب اسمبلی میں جمع #AbbTakk

Hina Butt (pakistan) tweeted :

چغتائی لیب نے انتہائی افسوسناک حرکت کی ہے مریضوں کا ڈیٹا شیئر کرنا انتہائی قابل مذمت ہے