All deleted tweets from politicians

RT @imdad_soomro: RT @imdad_soomro: انتخابات میں دھاندلی کے خلاف گلگت میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا شدید ترین سردی میں بھی دھرنا ۔۔۔ https://t.co/XoMjvFVLJH

RT @MediaCellPPP: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی گلگت 3 کی عوام سے اپیل پاکستان پیپلز پارٹی کو منتخب کرکے ایک عوامی حکومت بنانے میں اپنا کردار ادا کریں @BBhuttoZardari #JeetKaNishanTeer https://t.co/0YsinqKcUj

RT @MediaCellPPP: “پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے ان انتخابات بھاری اکثریت سے جیت کر حکومت بنائے گی۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari #GBKaNishanTeer 6/6 https://t.co/tydsrFaNML

RT @MediaCellPPP: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ریلی کا شاہین ہوٹل کے مقام پر اختتام، عوام کا اپنے قائد سے عہد کہ 15 نومبر کو صرف “ٹھپے پہ ٹھپہ تیر پہ ٹھپہ” @BBhuttoZardari #GilgitMainTeerChalega https://t.co/otQVcRkizQ

RT @MediaCellPPP: “گلگت بلتستان کی عوام کا ووٹ چوری کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے۔” چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari #GilgitMainTeerChalega https://t.co/jm8JVFLN9x

RT @sindhu_sapna: عوامی سروے آپ کے خیال میں گلگت بلتستان الیکشن 2020 کون جیتے گا؟ تحریک انصاف مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں اور شیئر کریں #pagelike👈 https://t.co/d2TgIXU8E3

RT @MediaCellPPP: دیامر کے علاقے گوجال میں منعقدہ پاکستان پیپلز پارٹی کی کارنر میٹنگ میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی شرکت، عوام کی بڑی تعدادموجود @BBhuttoZardari #HunzaMainTeerChalega https://t.co/wgmPn1YdXk

RT @MediaCellPPP: ہماری تاریخ حقوق دلوانا ہے حقوق چھینا نہیں۔ کٹھ پتلی جماعتوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے منشور سے ایک پیچ چوری کرلیا ہے، اور اب وہ بھی مان چکے ہیں کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے منشور کے وعدے ہی گلگت بلتستان کی عوام کے مطالبات ہیں۔ @BBhuttoZardari #HunzaMainTeerChalega 1/3 https://t.co/eTWdquF8W7

RT @FaraQureshi: Wellcome to PMLN🐅❣️ Gilgit Baltistan ❣️🐅 سونیکوٹ سے پیپلز پارٹی اور پی ٹی آٸی کے کارکنان نے پی۔ایم۔ایل این میں شمولیت کرلیا اور حاجی حافظ حفیظ رحمان کے قافلے کا حصہ بننے پر ہم انکو خوش آمدید کہتے ھے شکریہ سونیکوٹ یوتھ😘 https://t.co/utkBSxcNqT

RT @Nawaiwaqt_: #BreakingNews کراچی وزیر ریلوے شیخ رشید کی میڈیا سے گفتگو، پیپلز پارٹی استعفی نہیں دے گی: شیخ رشید #PressConference #Karachi @MoIB_Official @GovtofPakistan @PTIofficial @ShkhRasheed https://t.co/NbE3EFCxMR