All deleted tweets from politicians

RT @FizaKha53438289: اس ملک کا اب اللہ ہی حافظ ویسے عمران خان نے کوئی کسر نہیں چھوڑی۔۔۔عوام کا پیٹرولیم مصنوعات پر ردعمل۔۔۔۔۔خدا کا خوف کھاﺅ عمران خان https://t.co/zOYd6MpmlU

عمران نیازی کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرا دی۔۔ https://t.co/i4XFbGHoS3

نااہل اور ظالم حکومت نے عوام پر ایک پیٹرول بم گرا دیا۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پہاڑ جتنا اضافہ قابل مذمت ہے۔ تبدیلی کے خواب دیکھنے والوں کو جعلی تبدیلی کا مزا تو آ رہا ہوگا۔ یہ نواز شریف نہیں جو ڈٹ جائے یہ تو نیازی ہے جو آئی ایم ایف کے سامنے جھک گیا

پیٹرولیم مصنوعات کا بحران لانے والے مافیا کیخلاف ایکشن لینے کی بجائے نیازی نے ان کے آگے گھٹنے ٹیک دیے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے نیازی ان لوگوں کو نوازنے جا رہا ہے جنہوں نے الیکشن سے پہلے نیازی کو نوازا۔۔

کیسا نا اہل وزیراعظم ہے جو نوٹس لینے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قلت دور نہیں کر سکا۔ادویات کی جب قیمتیں بڑھی تب بھی نیازی کے نوٹس کے باوجود کچھ نہ ہو سکا۔جو وزیراعظم ملک میں بنیادی ضروریات کی دستیابی یقینی نہ بنا سکے، اس کو تو گھر چلے جانا چاہیے ، شاید اس کےبغیر ملک بہتر چلے

نیازی حکومت نے دو سال میں صرف ایک چیز دی اور وہ ہے “بحران”۔۔نیازی کے نوٹس کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی شدید قلت ہے۔اور جہاں پیٹرول موجود ہے وہاں عوام کی بڑی بڑی قطاریں ،، کیا حکومت نام کی کوئی چیز ہے؟؟؟ https://t.co/H4gYB7Zw6U

پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کے ساتھ ساتھ حکومت پاکستان کی جانب سے وہ تاریخی اقدامات کئے جا رہے ہیں جن کا فائدہ نچلے طبقہ کو پہنچے گا۔ 1200 ارب روپے عوام کی مشکلات کو دور کرنے کے لئے مختص کیے گئے ہیں۔ تحریک انصاف حکومت عوام کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گی۔ عوام_دوست_حکومت https://t.co/ufi9boWI6P

Hina Butt (pakistan) tweeted :

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 25پیسے کمی کر کے جو عوام کیساتھ مذاق کیا گیا اسکی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔آج واقعی عوام رو رہے ہیں اور ان کی چیخیں بھی بنی گالہ تک جا رہی ہیں لیکن ان نا اہلوں کو کوئی پرواہ نہیں۔میں پیٹرول کی قیمت میں 25پیسے کی بجائے 25روپے کمی کا مطالبہ کرتی ہوں https://t.co/iC1J5Hf3D1

RT @Sami001Haq: اگر ملک کرپشن کی وجہ سے اس جگہ پر پہنچ گیا تو اس معیشت کا اس ارسطو کو ہٹانے کا کیا قصور ہے؟ سمجھ آگیا وزارت پیٹرولیم پر بھی اللہ کا عذاب نازل ہوگیا. https://t.co/A9gn6fnjjL

Hina Butt (pakistan) tweeted :

کراچی کے سمندر میں پیٹرولیم کی تلاش پر دس سال پہلے کام شروع ہوا تھا ، شاہد خاقان عباسی https://t.co/nPvXc7hoYP