All deleted tweets from politicians

چیئرنگ کراس پر پیف اساتذہ کے دھرنے میں ان سےاظہار یکجہتی کرنے کیلئے موجود ہوں۔ کوئی بھی طبقہ اس وقت نااہل حکومت سے خوش نہیں۔ نہ ڈاکٹر، نہ وکیل، نہ انجینئرز اور نہ ہی اساتذہ۔ میں مطالبہ کرتی ہوں کہ پیف اساتذہ کے جائز مطالبات فوری طور پر منظور کئے جائیں https://t.co/EwiBLv6LeS

پیف ملازمین کےپرامن دھرنے پر پولیس کےدھاوے اور اساتذہ کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتی ہوں۔ قوم کے معماروں کو سڑکوں پر ذلیل کرنا کسی بھی حکومت کو زیب نہیں دیتا۔میں مطالبہ کرتی ہوں کہ گرفتار اساتذہ کو فورا رہا کیا جائے اور ان کے تمام جائز مطالبات تسلیم کئے جائیں

پیف اساتذہ کے چیئرنگ کراس پر پرامن دھرنے پر پولیس کےدھاوے اور اساتذہ کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتی ہوں۔ قوم کے معماروں کو سڑکوں پر ذلیل کرنا کسی بھی حکومت کو زیب نہیں دیتا۔میں مطالبہ کرتی ہوں کہ گرفتار اساتذہ کو فورا رہا کیا جائے اور ان کے تمام جائز مطالبات تسلیم کئے جائیں https://t.co/GHXp3lErLd

پیف کے اساتذہ کے ساتھ ہونے والی زیادتی کی پنجاب اسمبلی میں نشاندھی کرنے پر سپیکر چودھری پرویز الہیٰ نے نوٹس لیتے ہوئے معاملہ حل کرنے کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنا دی جس پر رانا مشہود احمد خاں کا سپیکر چودھری پرویز الٰہی کو شکریہ۔ https://t.co/xicbXwlMeJ

* حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ پیف کا دو سالہ کارکردگی کا فرانزک آڈٹ کروایا جائے، رانا مشہود احمد * مراد راس تعلیم کی وزارت چلانے میں ہر طرح سے ناکام ہو چکے، رانا مشہود * واثق قیوم عباسی چئیرمین پیف اس غیر قانونی اقدام کی سرپرستی کررہی ہیں، رانا مشہود احمد خاں

Hina Butt (pakistan) tweeted :

حکومت کیلئے پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے تحت سرکاری سکولوں کو چلانا مشکل ہوگیا، پیف کے تحت چلنے والے سکولوں کو پانچ ارب روپے کے مالی خسارے کا سامنا ہے۔  پیف کو مطلوبہ فنڈز مہیا نہ کیے گئے تو سکول حکومت کو واپس کردیئے جائیں گے، پیف کو پندرہ ارب روپے سے زائد کے فنڈز سالانہ مطلوب ہیں