All deleted tweets from politicians

RT @ZiaBangashPTI: ماسک پہننا وینٹی لیٹر ماسک پہننے سے بہتر ہے۔ گھر میں رہنا ICU میں رہنے سے بہتر ہے۔ ہاتھ دھونا زندگی سے ہاتھ دھونے سے بہتر ہے. حفاظتی اقدامات اپنائیں، معاشرتی دوری وقت کی اہم ضرورت ہے۔ خدارا احتیاط کریں۔ 🙏 #PakistanFightsCorona #Covid_19

ماسک پہننا وینٹی لیٹر ماسک پہننے سے بہتر ہے۔ گھر میں رہنا ICU میں رہنے سے بہتر ہے۔ ہاتھ دھونا زندگی سے ہاتھ دھونے سے بہتر ہے. حفاظتی اقدامات اپنائیں، معاشرتی دوری وقت کی اہم ضرورت ہے۔ خدارا احتیاط کریں۔ 🙏

RT @muftitaqiusmani: ہری پور اور پشاور میں طالبات کو عبایہ پہننے کی تاکید قرآن کریم کے عین مطابق تھی اور مبارکباد کی مستحق لیکن افسوس کہ KPK کی حکومت نے فوراُ اس نوٹیفیکیشن کو منسوخ کردیا حالانکہ اس وقت خاتون اوّل بھی پردہ نشین ہیں اور انکے شوہر ریاست مدینہ کے داعی کیا وہ اس حرکت کا نوٹس نہیں لینگے

RT @IamTeamIK: RT @IamTeamIK: کھاجا فساد رفیق ساب اگست کی جھلسا دینے والی گرمی میں پٹواری جیکٹ اور کوٹ کب سے پہننے لگے؟◽ #نواز_چور_مچائے_شور https://t.co…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

کامران خان نے شیخ رشید کے سامنے جب فوج اور عدلیہ کے خلاف چوڑیاں پہننے والا بیان چلایا تو شیخ رشید تپ گئے۔اب کوہی رہنماہی فرماۓ کے فوج کے خلاف بیان غداری اور توہین عدالت صرف مسلم لیگ کے ارکان کے لیے مختص ہیں https://t.co/4pvbHOJfzj

ماں جی آپ کا بیٹا تو واپس نہیں آ سکتا لیکن اتنا بتا دوں ان بوٹوں کو پہننے والا جوان جو ملک کی خاطر جام شہادت نوش کر گیا اس نے اپنی دھرتی ماں پہ قربان ہو کر آپ کے دودھ کا قرض چکا دیا اور تاقیامت اپنے آپ کو امر کر گیا کیونکہ شہید کبھی مرا نہیں کرتا۔ ماں جی آپ کی قربانی کو سلام۔ https://t.co/tqrpzor7hZ

Hina Butt (pakistan) tweeted :

سوال: کنگن کی جگہ ہتھکڑی پہننے کیلیے تیار ہیں؟ @_Mansoor_Ali https://t.co/uRMBrIMLpo

RT @MubashirZaidi: ملک کے تمام بھانڈ، گلیارے، بوٹ پالشیے، نجومیوں کے معتقد، دست دراز اور شیروانی پہننے کے شوقین حضرات جس پارٹی میں جمع ہوجائیں، اس کے بائیکاٹ سے کسی میڈیا گروپ کو کیا فرق پڑسکتا ہے؟