All deleted tweets from politicians

Hina Butt (pakistan) tweeted :

احساس پروگرام ؟؟ ڈالر 141-142 کا؛ پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی ایک اور سمری تیار پٹرول 12 روپے مہنگا کرنیکی سفارش یکم اپریل سے نفاذ ممکن

RT @MunawarMirza15: ایک اور روشن ستارے شیخ رشید صاحب فرماتے ہیں کہ جہاں پٹرول، گیس بجلی، ادویات مہنگی ہو رہی ہیں گوشت مہنگا ہونے سے کوئی عز…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

2018 میں جب پٹرول کی قیمتیں بڑھی تو خان نےاسےشرمناک عمل قرار دیا۔لیکن انکی حکومت آنے کے بعد پٹرول کی قیمت 75 سے100، ڈالر 114 سے 140 اوراشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے بات کررہی۔اب اس عمل کو کیا کہا جائے؟ https://t.co/DiITcqnH57

RT @GFarooqi: ڈالر 141-142 کا؛ پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی ایک اور سمری تیار؛ پٹرول 12 روپے مہنگا کرنیکی سفارش!!! یکم اپریل سے نفاذ ممکن۔…

RT @husainhaqqani: ہماری بھی دعا ہے اربوں ڈالر پاکستان کے قومی خزانے میں آ جائیں اور گاڑیاں پٹرول کے بجائے پانی سے چلنے لگیں۔ لیکن اگر ہم ی…

RT @husainhaqqani: ہماری بھی دعا ہے اربوں ڈالر پاکستان کے قومی خزانے میں آ جائیں اور گاڑیاں پٹرول کے بجائے پانی سے چلنے لگیں۔ لیکن اگر ہم ی…

Ejaz Chaudhary (pakistan) tweeted :

مزدوروں کے عالمی دن پر مزدور جدوجہد کو سلام مگر کیا ہی اچھا تحفہ دیا ہے گاڈ فادر کی کٹھ پُتلی حکومت نے پٹرول بم گرا کے۔اب سمجھ آیا وہ کس سے لڑنے اور جنگ کرنے کی بات کر رہے تھے۔غریبوں سے،مزدوروں سے!!!

RT @UmarCheema1: لگتا ہے خان صاحب کی گاڑی کا پٹرول کوئی اور ڈلواتا ہے https://t.co/9bNdvr7GKn

Ejaz Chaudhary (pakistan) tweeted :

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوش رُبا اضافہ۔عوام کُچلے گئے۔غریب اور سفید پوش طبقہ سخت پریشان۔حکومت یہ کہہ کر... fb.me/8NHAKUPNX

RT @shayankhandir: @ShkhRasheed سر پٹواریوں پر پٹرول چھڑکا ہے آپ نے