All deleted tweets from politicians

RT @hinaparvezbutt: RT @hinaparvezbutt: کشمیر، فلسطین یا بھارت میں بسنے والے مسلمانوں سے پوچھیں تو پتہ چلے گا کہ آزادی کی کیا اہمیت ہے https://t.co/VubWlwiVzI

Hina Butt (pakistan) tweeted :

کشمیر، فلسطین یا بھارت میں بسنے والے مسلمانوں سے پوچھیں تو پتہ چلے گا کہ آزادی کی کیا اہمیت ہے. ◽◽23 March https://t.co/36ECwsqlA7

Hina Butt (pakistan) tweeted :

کشمیر، فلسطین یا بھارت میں بسنے والے مسلمانوں سے پوچھیں تو پتہ چلے گا کہ آزادی کی کیا اہمیت ہے. ◽◽23 March https://t.co/K5vuiOQ6zG

Hina Butt (pakistan) tweeted :

کشمیر، فلسطین یا بھارت میں بسنے والے مسلمانوں سے پوچھیں تو پتہ چلے گا کہ آزادی کی کیا اہمیت ہے. ◽◽ https://t.co/uvKglZ2mZf

RT @RMohammedShafiq: شازیب صاحب آپ بھی بہت بھولے ہیں آپ ان سے تقریروں کا پوچھیں ، دھرنوں کا پوچھیں کنٹینرر کا پوچھیں انگلیوں پر ناچنے کا پوچھیں آپ کیا ان سے کارکردگی کا سوال کر بیٹھے آغا وقار پانی سے کار چلاتا تھا مگر اتھُوک سے ملک چلانا تو کوئی میرے کپتان سے سیکھے https://t.co/uFMyL2IumT

RT @ammarmasood3: RT @ammarmasood3: کل جب کشمیری ہم سے پوچھیں گے کہ آپ نے ہمارے لیئے کیا کیا ؟ تو ہم جواب دیں گے ۔ گھنٹہ

وزیراعظم پر تنقید چھوڑیں والد کوجیل بھیجنےکے انتظامات کریں،روانگی سے قبل والد سے اشرف وتھرا کے بارے ضرور پوچھیں جنہیں انہوں نے گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کیا تھا،اس وقت اشرف وتھرا آئی ایم ایف بورڈ آف گورنرز کا حصہ تھے،کیا نوازشریف نے بھی خزانے کی چابی آئی ایم ایف کےحوالے کی تھی؟

Hina Butt (pakistan) tweeted :

حکومت سے مہنگائی کی بات کریں تو جواب ملتا ہے اپوزیشن والے چور ہیں ۔صحت کا پوچھیں تو کہتے ہیں پچھلے سب کچھ کھا گئے۔ حکومت سے جو بھی پوچھیں تو جواب غیر تسلی بخش ملتا ہے، لگتا ہے ملک آٹو پے چل رہا ہے https://t.co/pSn653eDrr

RT @nadeemmalik: RT @nadeemmalik: انوکھا مقدمہ ہےکسی ادارے کا کوئی دائرہ اختیار ہی نہیں:جسٹس افضل باپ سے پوچھیں تو کہتے ہیں بچوں سے پوچھو،بچے کہتے ہیں دادا…

RT @fereehaidreestw: ناراض ارکان سے پوچھیں کہ وہ ہمارے پاس کیوں آئے ، مولا بخش چانڈیو @abidifactor @MBChandioPPP @AnsarAAbbasi @Shafqat_Mahmood @Fereeha @HasnainJaffery @AbbTakk @rizwangill318 https://t.co/bg5wsNvBp7